بلاگر ٹمپلیٹ میں اردو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے۔

MuhammadAsfand

محفلین
میں نے ایک عربی تھیم لگائی ہے اس میں اردو فونٹ کیسے اپلوڈ ہو گا۔
Untitled.png
 
ویسے تو یہ ٹیمپلیٹ ہی عربی میں ہے۔ اور انتظامی زبان کے جملوں کو پہلے اردو میں ترجمہ کرنا ہوگا۔
مزید یہ کہ صرف اردو فونٹ ڈالنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ خصوصاً اگر یہ ٹیمپلیٹ ایک مکمل اردو بلاگ کے لیے ہی استعمال کرنا ہے تو۔
سائز، سپیسنگ وغیرہ اور دوسری چیزوں کو بھی اردو فونٹ کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔ بہتر یہ ہوگا کہ اسے اردو کے لیے مکمل طور پر سیٹ اپ کیا جائے۔ بجائے صرف فونٹ ڈالنے کے۔
 
Top