بلاگر پر اردو ایڈیٹر ا آضافہ کرنے والوں کے لیے

wajid

محفلین
بلاگر پر اردو ایڈیٹر ا آضافہ کرنے والوں کے لیے میں انہں ایک مفید مشورہ دینا چاہوں گا کہ جب آپ کے بلاگ پر صرف ایک تبصرہ ہوتا ہے تو بھی انگلش میں لکھا ہوتا ہے اور جب کوئی تبصرہ نہیں ہوتا تو بھی انگلش میں لکھا آتا ہے یہاں تک کہ دو تبصرہ جات نہ ہو جاہئں اس کے لیے آپ اپنے بلاگ کے HTML
میں مندرجہ زیل دو لائنیں تلاش کریں جو کہ اکھٹی ہیں
comment
کی جگہ "ایک تبصرہ" لکھ دیں اور

0comments
کی جگہ "ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں" ےا پھر "تبصرہ کرنے میں پہل کریں" لکھ دیں
کوڈ:
 َb:if cond='data:post.numComments == 1'>comment
<b:else/>
<b:if cond='data:post.numComments == 0'>0comments
 
Top