بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے نوٹ کیا ہے کہ شعیب صفدر نے اپنے بلاگ، جو کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ہوسٹڈ ہے، کے کمنٹ باکس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر لیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ باقیوں کو بھی اس ہیک سے آگاہ کریں۔
 
شعیب صفدر

محفلین
بہتر ۔۔۔

میں نے آ ج ہی پڑھا لہذا حاضر ہے،،دعا تو ملے گی نا سر۔۔۔۔
کوڈ:
<form id="cFrm" action="http://www.blogger.com/login-comment.do" method="post">
  <div><input name="blogID" value="<$BlogID$>" type="hidden">
 <input name="postID" value="<$BlogItemNumber$>" type="hidden">
  <input name="isPopup" value="false" type="hidden">
<input name="iden" value="Other" type="hidden"></div>
<script language="javascript1.2" type="text/javascript" src="http://www.geocities.com/shoiabsafdar/UrduEditor.js"></script>
  <script language="JavaScript" type="text/javascript">
initUrduEditor();
  </script>
  <dl>
    <dt><span dir="rtl" lang="ur">نام</span></dt>
    <dd><script language="JavaScript" type="text/javascript">
writeUrduEditor("anonName", 1, 20, 16); </script>
</dd>
    <dt><label
 for="url">آپ کا بلاگ یا ویب پیج</label>
</dt>
    <dd><input id="url" name="anonURL" maxlength="100" type="text"></dd>
    <dt>
<span dir="rtl" lang="ur">تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔</span>
</dt>
    <dd><script language="JavaScript" type="text/javascript"> writeUrduEditor("postBody", 6, 35, 20);
        </script>
</dd>
<dd>
<script language="JavaScript" type="text/javascript">
writeKeyboard();
        </script></dd>
    <script type="text/javascript">
document.write('<dd><label for="remember">مجھے یاد رکھو</label><input type="checkbox" id="remember" checked="checked"> </dd>');
    </script>
  </dl>
  <script type="text/javascript">
var bgPosted = false;
var cFrm = document.getElementById('cFrm');
cFrm.target = 'bgpost';
cFrm.onsubmit = function(){return cFrmPost()};
if (document.cookie != '') {
cFrm.anonName.value = unescape(document.cookie.replace(/^.*anonName=?([^;]*);?.*$/, '$1'));
cFrm.anonURL.value = unescape(document.cookie.replace(/^.*anonURL=?([^;]*);?.*$/, '$1'));
}
cFrm.postBody.value = '';
function cFrmPost() {
with (cFrm) {
anonName.value = anonName.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
anonURL.value = anonURL.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
postBody.value = postBody.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
if (anonName.value == '') {
alert('Please enter your name');
anonName.focus();
return false;
}
if (postBody.value == '') {
alert('Please enter a comment');
postBody.focus();
return false;
}
anonURL.value = anonURL.value.replace(/^http:\/\//g, '');
}
bgPosted = true;
return true;
} function bgpostLoad() {
if (bgPosted == true) {
if (cFrm.remember.checked) {
var expires = new Date();
expires.setFullYear(expires.getFullYear()+1);
document.cookie = "anonName=" + escape(cFrm.anonName.value) + "; expires=" + expires.toGMTString();
document.cookie = "anonURL=" + escape(cFrm.anonURL.value) + "; expires=" + expires.toGMTString();
}
window.location.reload();
}
}
document.write('<iframe style="position:absolute;left:-9999px;top:0" name="bgpost" onload="bgpostLoad()"></iframe>');
  </script>
  <div><input name="post" value="ارسال" type="submit">
</div>
</form>

[url="http://www.blogger.com/comment.g?blogID=<$BlogID$>&postID=<$BlogItemNumber$>"]تبصرے کے لئے جگہ نظر نہ آنے کی صورت میں یہاں کلک کریں[/url]
 
سید دانیال بخاری پاکپتن شریف

: آسلام و علیکم میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہونڈوز٩٨ میں جب ونڈو کو فارمیٹ
کر کے نئی ونڈو انسٹال کریں تو سب سے پہلے کیا کریں
کیا یہ جو آپ نے تاہوما فونٹ بتایا ھے اس کو کاپی کر کے
دوسری ڈرایئو میں رکھیں اور پھر کیا کریں۔پلیز مکمل تفصیل کے ساتھ آگاہ کریں آپکی نوازش ہو گی۔
 
منہاجین

محفلین
سید دانیال بخاری پاکپتن شریف

دانیال بخاری نے کہا:
: آسلام و علیکم میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہونڈوز٩٨ میں جب ونڈو کو فارمیٹ
کر کے نئی ونڈو انسٹال کریں تو سب سے پہلے کیا کریں
کیا یہ جو آپ نے تاہوما فونٹ بتایا ھے اس کو کاپی کر کے
دوسری ڈرایئو میں رکھیں اور پھر کیا کریں۔پلیز مکمل تفصیل کے ساتھ آگاہ کریں آپکی نوازش ہو گی۔

سب سے پہلے تو خوش آمدید! ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ یونہی رونق افروز ہوتے رہا کریں گے۔

آپ کا سوال واضح نہیں۔ پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟ آیا آپ ونڈوز 98 میں اُردو لکھنے پڑھنے کا طریقہ پوچھ رہے ہیں؟ یا محض ونڈوز 98 کی اِنسٹالیشن بارے کوئی سوال ہے؟ تاہوما یا کسی بھی دوسرے فونٹ کو تو ونڈوز کے اندر موجود فونٹس کے فولڈر میں رکھنا ہوتا ہے، تبھی وہ کام کر سکے گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ڈاکٹر صاحب، آپ بے خوف ہو کر اپنے بلاگ پر اردو ویب پیڈ نصب کریں۔ اس ہیک کو یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ دوسرے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
 
بلاگ

مگر آپ کے بلاگ پر تو ساری تحریر بہت آہستہ آہستہ چلتی ہے اور پھر رائے دہی کا سارہ سلسلہ ہی آپس میں گڈمڈ کر رہا ہے۔۔۔۔ میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کھولی تھی باقی براؤزرز کا مجھے علم نہیں کہ کیا نتائج ہیں۔
 
شعیب صفدر

محفلین
بلاگ

افتخار راجہ نے کہا:
مگر آپ کے بلاگ پر تو ساری تحریر بہت آہستہ آہستہ چلتی ہے اور پھر رائے دہی کا سارہ سلسلہ ہی آپس میں گڈمڈ کر رہا ہے۔۔۔۔ میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کھولی تھی باقی براؤزرز کا مجھے علم نہیں کہ کیا نتائج ہیں۔
میں ٓپ کی بات نہیں سمجھا؟؟؟؟
اور یہ ہیک میرا کم اور نبیل کا زیادہ ہے کیونکہ اس میں ان ہی کا بنایا ہوا اردو پیڈ استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
سلام
میں اپنے بلاگ میں اردو پیڈ نصب کرنا چاہتی ہوں
مجھے یہ بتائیں کہ میں کونسا ٹیکسٹ کہاں پر پیسٹ کروں

شکریہ
 
غالبا بلاگر کے سانچوں میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں جس کی وجہ سے یہ کوڈ کئی طرح فٹ کرنے کی کوشش کے باوجود مجھے کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔ ممکن ہے میری نالائقی ہی ہو۔ :(
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں ابھی جے کویری (jquery) کا اردو ایڈیٹر پلگ ان مکمل کر رہا ہوں اور اسی پر مبنی ورڈپریس کے لیے نیا اردو ایڈیٹر بھی لکھ رہا ہوں۔ اس سے فارغ ہونے کے بعد میں بلاگسپاٹ کی ٹیمپلیٹس کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن پر کام کروں گا۔ اس کے لیے میرے ذہن میں کچھ آئیڈیاز موجود ہیں۔
 
جہانزیب

محفلین
غالبا بلاگر کے سانچوں میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں جس کی وجہ سے یہ کوڈ کئی طرح فٹ کرنے کی کوشش کے باوجود مجھے کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔ ممکن ہے میری نالائقی ہی ہو۔ :(

جب یہ طریقہ بیان کیا گیا تھا اس وقت بلاگر کے سانچے ایچ ٹی ایم ایل میں‌ بنے ہوتے تھے، گو کہ آپ ابھی بھی کسی بھی ایچ ٹی ایم ایل صحفہ میں‌بلاگر کے ٹیمپلیٹ‌ ٹیگز کا اضافہ کر کے اسے بلاگر کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں‌ لیکن اب بلاگر پر ایکس ایم ایل میں بنے سانچے ڈیفالٹ‌ ہیں‌ ۔ اس لئے اوپر والا کوڈ‌ ایک ریفرنس کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے لیکن بلاگر کے ڈیفالٹ‌ سانچوں‌ میں‌ اب یہ کام نہیں‌ کرے گا ۔
 
تو کیوں نہ آپ اس ہیک کو موجودہ بلاگر سانچے کے حساب سے ڈھال دیں ;)
 
جہانزیب

محفلین
یہ دیکھو عمار، اس طریقہ سے پہلے تبصروں‌ والا خانہ پوسٹ‌ پیج پر لے کر آو، اس کے بعد اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ‌ پر جا کر لے آؤٹ‌ میں‌ ایڈٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل میں‌ جا کر expand widget template کو منتخب کر کے وہاں <p class=comments کو ڈھونڈ کے اوپر والی تبدیلیاں کر کے آزماو ۔
 
مغزل

محفلین
جناب میں نے ایک بلاگ بہ طرزِ ویب سائٹ بنانا ہے ۔۔ مگر جس میں علی نستلیق نصب ہو ۔
کوئی مدد ہوسکتی ہے میری ۔۔ اب میں شاید اردو ٹیک کی طرف نہ جاؤں ساری محنت اکارت ہوچلی ہے
مدد کیجئے
 
Top