بلاگر ۔۔۔۔۔۔۔بلاگ۔۔۔۔۔احباب سے مدد درکار ہے

hakimkhalid

محفلین
ہمیں تو وہاں سب کچھ درست نظر آ رہا ہے۔ :)
اچھا جی۔۔۔۔۔۔تو پھر ہمیں کیوں ایسا نظر آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
hk2.jpg
 
ایسے مسائل عموماً ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ سیٹ کرنے کے بعد نہیں آتے۔ یا پھر یونیوڈ بی ڈی پراپرٹی سیٹ کرنی پڑتی ہے۔
 
hakimkhalid

محفلین
اس کےلئے یہ کافی ہے یا کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کے شروع ہی میں ذیل کی لائن تلاش کریں.
expr:dir='data:blog.languageDirection'
اور اسے ذیل کی لإئن سے بدل دیں.
dir='rtl' lang='ur' xml:lang='ur'
ایسا کرنے سے اردو کی سطر میں انگلش کا لفظ لکھنے سےسطر ٹوٹتی نہیں.
 
hakimkhalid

محفلین
فی الحال مذکورہ ڈائریکشن کوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدلنے کے باوجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاملہ جوں کا توں ہے۔
 
شاید آپ نے متن میں ہی ضرورت سے زیادہ اسٹائل شامل کر دیا ہو۔ وہاں سے پوسٹ کسی پلین ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کاپی کر کے فارمیٹنگ ختم کریں اور پھر پلین ٹیکسٹ کو دوبارہ اسی پیغام کو مدون کرتے ہوئے پیسٹ کر دیں۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
انگریزی سے پہلے LTR اور انگرزی کے بعد RTL کنٹرول کیریکٹر سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ زیک نے کنٹرول کیریکٹر کا ٹیوٹوریل لکھ رکھا ہے کسی پوسٹ میں
 
یہ سب کرنے سے بھی معاملہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔۔۔۔
 
hakimkhalid

محفلین
معاونت اور مدد کے لئے محترم ابن سعید۔۔۔۔۔۔۔اور استاذ مکرم ۔۔۔۔محترم الف عین کا بہت شکریہ
 
hakimkhalid

محفلین
ویسے اچھا معلوماتی بلاگ ہے آپ کا حکیم صاحب!
شوبی بھیا ۔۔۔۔۔۔۔اصل بلاگ تو میرا یہ تھا ۔۔۔۔جہاں سات سال کا ڈیٹا جمع تھا ۔۔۔۔اب وہ بے ربط ہوچکا ہے۔۔۔۔اور بیک اپ فائلز بھی نہیں مل رہیں ۔۔۔۔۔اب نئے سرے سے دوبارہ ۔۔۔۔۔۔کوشش ہے۔۔۔۔۔کہ اپنے ڈومین سے۔۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔۔۔دس بلاگ سائٹس ۔۔۔۔آن لائن ۔۔۔لاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ
 
باذوق

محفلین
انگریزی سے پہلے LTR اور انگرزی کے بعد RTL کنٹرول کیریکٹر سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ زیک نے کنٹرول کیریکٹر کا ٹیوٹوریل لکھ رکھا ہے کسی پوسٹ میں
گو کہ میں بہت پہلے ایسا ہی کیا کرتا تھا ، مگر یہ دقت طلب معاملہ ہے۔ سادہ سا حل یہ ہے کہ اسٹائل شیٹ میں post کی کلاس میں یہ ٹیگ شامل کر دیا جائے
direction:rtl
 
Top