پوسٹ کی سرخی کے لیے ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی پڑے گی. پوسٹ کے متن کے لیے تو مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کر کے اس پر پسند کا فونٹ لاگو کر کے پیسٹ کرنے سے بات بن جائے گی. یا پھر اس کے لیے بھی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی ہو گی. جس سے انگریزی کا فونٹ بھی اردو والا ہو جائے گا.
پوسٹ کیلئے میں پوسٹ کے ایچ ٹی ایم ایل میں ۔۔۔۔یہ کوڈ پیسٹ کر لیتا ہوں ۔۔۔۔پھر اردو درست لکھی جاتی ہے ۔۔۔۔
<div dir="ltr" style="text-align: left;" trbidi="on">
<div dir="rtl" style="text-align: center;">
<span style="background-color: ; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Alvi Lahori Nastaleeq', Tahoma; font-size: 24px; line-height: 28px;"> </span></div>
</div>
<div style="text-align: right;">
</div
مگر اب ایک مسئلہ رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اردو موضوعات۔۔۔یا اردو ۔۔۔لیبلز۔۔۔ میں اردو نستعیلق۔۔ظاہر نہیں ہوتا