بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

السلام علیکم

ماہرین سے آسان ٹیوٹریل درکار ہے۔ میں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنا لیا ہے لیکن اسکو اردو میں کیسے کروں اس پر کافی دن سے محفل کے تمام ہی تھریڈ جو اس موضوع پر تھے ان کا مطالعہ بھی کیا ہے خصوصا جہانزیب صاحب کا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ٹیوٹوریل بھی ڈاون لوڈ کرکے پڑھ کے تجربہ کر کے دیکھ لیا۔ مگر نتیجہ صفر اور مایوسی ہے۔

براہ کرم آسان زبان میں اگر کوئی ایسا نسخہ کیمیا ماہرین دے سکیں کہ جس کی مدد سے میں اپنے بلاگ کو اردو میں کر سکوں تو بڑی مہربانی ہوگی۔

محفل موجود جتنے بھی تھریڈ ہیں اس میں کوئی ایک تھریڈ بھی ایسا نہیں ہے جس میں ایک ہی جگہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہو، ایک جگہ جو لکھا اس کے بعد دوسرے صاحب نے ایک نیا لنک دیا ہے تو وہاں جاکر دیکھو تو کچھ اور لکھا ہے۔

درخواست ہے کہ اردو سے متعلق سیکھنے کے لئے اگر انتظامیہ ایک ہی جگہ پر مفصل تحریر اکٹھی کر دے تو یہ کمال ہوگا اور ہم جیسے نئے سیکھنے والوں کو بلاگنگ میں مدد ملے گی۔

اب ہماری عمر پروگرامر بننے کی نہیں ہے اور امور خانہ داری کے بعد جو چند گھنٹے مختلف اوقات میں ملتے ہیں اس پر قناعت کرنی پڑتی ہے۔ میں اپنی مدد آپ چاہتی ہوں کہ خود کچھ کر سکوں۔ کیونکہ سیکھنے کے عمر کی نہیں شوق کی ضرورت ہوتی ہے۔ مغل بھائی نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ میں تھیم بنا دونگا۔ لیکن وہ بھی آج کل مصروف ہیں

براہ مہربانی کوئی آسان سا ٹیوٹوریل بتا دیجئے

نبیل بھائی اور زیک بھائی سے خصوصی درخواست ہے
 

جہانزیب

محفلین
ثمینہ یہ تو بڑی اچھی بات ہیکہ آپ اپنی مدد آپ کے تحت خؤد سیکھنا چاہتی ہیں‌ ۔
اب پہلے آپ اپنی ناکامی کی روداد سنائیں‌، ساتھ میں‌ اگر ہو سکے تو جس سانچہ کو ڈھالنے کی کوشش کی ہے اس کا ربط بھی دے دیں اور یہ بتائیں‌ کہ ناکامی کیا ہوئی ۔ اس کے بعد کامیاب بنانے کی کوشش کرتے ہیں‌ ۔
 
ثمینہ یہ تو بڑی اچھی بات ہیکہ آپ اپنی مدد آپ کے تحت خؤد سیکھنا چاہتی ہیں‌ ۔
اب پہلے آپ اپنی ناکامی کی روداد سنائیں‌، ساتھ میں‌ اگر ہو سکے تو جس سانچہ کو ڈھالنے کی کوشش کی ہے اس کا ربط بھی دے دیں اور یہ بتائیں‌ کہ ناکامی کیا ہوئی ۔ اس کے بعد کامیاب بنانے کی کوشش کرتے ہیں‌ ۔

جہانزیب صاحب میں صرف آپکا دیا ہوا ٹیوٹوریل پڑھا اور بلاگ بالکل ویسے ہی بنایا جیسا کہ آپ نے تحریر کیا ہے حتی کہ میں تھیم بھی وہی سلیکٹ کیا جو آپ نے کیا تھا۔ اب جب اس تھیم کو بلیو فش پر ایڈیٹ کرنے کے لئے فل ڈاون لوڈ کا آپشن پریس کرتے ہیں تو وہ فائل کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ اور جو نظر آرہی ہوتی ہے وہ کچھ اور ہوتی ہے۔ بہرحال میں نے دوسرا راستہ یہ اختیار کہ جو فائل نظر آرہی تھی اس کو کاپی کیا اور ایڈیٹر میں کھولا۔ اس پر کام کیا جیسا کہ آپ نے لکھا ہوا ہے۔ لیکن جب اس کو اپ لوڈ کرو یا سیو ٹیمپلٹ کا بٹن پریس کرو تو وہ ایرر دے دیتا ہے۔

We were unable to save your template
Please correct the error below, and submit your template again.
Invalid variable declaration in page skin: This is not a valid font variable value. Input: normal normal 100%​


آج پانچواں دن ہے مجھے آپکا ٹیوٹوریل پڑھتے ہوئے اور لگاتار پریکٹس کرتے ہوئے مگر نتیجہ ہر بار صفر آتا ہے۔

<Variable name="bodyfont" description="Text Font"
type="font" default="normal normal 100% "Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma value="normal normal 100% "Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma">

برائے مہربانی اگر تھوڑا سا مواد کچھ اس طرح پیش کیا جائے جس میں مکمل تفصیل ہو تو بڑی آسانی ہوگی ہم جیسے نئے لوگوں کے لئے۔
 

باذوق

محفلین
<variable name="bodyfont" description="text font"
type="font" default="normal normal 100% "jameel noori nastaleeq","alvi nastaleeq",nafees web naskh,"urdu naskh asiatype,tahoma value="normal normal 100% "jameel noori nastaleeq","alvi nastaleeq",nafees web naskh,"urdu naskh asiatype,tahoma">
ڈبل کوٹس کی غلطی ہے۔
اس کو یوں تبدیل کر کے دیکھئے گا :
<variable name="bodyfont" description="text font" type="font"
default="normal normal 100% 'jameel noori nastaleeq', 'alvi nastaleeq','alvi nastaleeq v1.0.0', 'urdu naskh asiatype', 'nafees web naskh', tahoma, 'microsoft sans serif';" value="normal normal 100% 'jameel noori nastaleeq', 'alvi nastaleeq','alvi nastaleeq v1.0.0', 'urdu naskh asiatype', 'nafees web naskh', tahoma, 'microsoft sans serif';">​

فونٹ کا نام ڈبل کوٹس میں نہیں بلکہ سنگل کوٹس میں قید کیا جانا چاہئے !
 

جہانزیب

محفلین
ثمینہ میں‌ نے کہا تھا نہ کہ آپ تھوڑی سی محنت کریں‌جو آپ نے نہیں‌ کی :grin:
اصل میں‌ آپ کے ساتھ ہوا یہ ہے کہ براہ راست آپ نے شائد فانٹ‌ کے لئے لکھا گیا کوڈ‌ کاپی کر کے اپنے سانچہ میں‌ استعمال کر لیا ہے ، پی ڈی ایف چونکہ علوی نستعلیق میں‌ بنی ہے اس لئے کسی وجہ سے جب بھی انگریزی کے کوٹیشن مارکس مطلب ""‌ کو محفوظ‌ کرتے ہیں‌، تو وہ بجائے انگریزی کی قدروں‌ کے اردو کے ""‌ میں‌ بدل جاتے ہیں جس کی وجہ سے ایکس ایم ایل یا پی ایچ پی میں‌ پارس ایریر آ جاتا ہے ۔
آپ اسی سطر میں‌ موجود تمام کوٹیشن مارکس کو ختم کر کے دوبارہ بلیو فش میں‌ انگریزی والے کوٹیشن مارکس لگا دیں سانچہ محفوظ‌ ہو جائے گا، زیادہ بہتر ہے کہ بجائے ""‌ استعمال کرنے کے صرف فانٹ‌ کے گرد '' کا استعمال کریں‌ ، ویسے ڈبل کوٹیشن مارکس سے بھی مسلہ نہیں‌ ہونا چاہیے ۔
اس کے بعد بتائیں‌ ۔
 
ڈبل کوٹس کی غلطی ہے۔
اس کو یوں تبدیل کر کے دیکھئے گا :


فونٹ کا نام ڈبل کوٹس میں نہیں بلکہ سنگل کوٹس میں قید کیا جانا چاہئے !
باذوق صاحب ایسا بھی کر کے دیکھ لیا، مسئلہ ہنوز وہی ہے

دوسرا مسئلہ پوسٹ کرنے پر کوئی اور فانٹ نظر نہیں آرہا ہے بلکہ میرے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ہے تو اس کی وجہ سے بس جو لکھا جاتا ہے وہی آرہا ہے

چلیئے جی توبہ کرتے ہیں بلاگنگ سے :confused:
 

جہانزیب

محفلین
ثمینہ بلاگنگ سے توبہ مت کریں‌ ، یہاں‌ میں‌ نے ایک عدد سانچہ تیار کیا ہے جلدی سے، آپ اسے اتار کر فی الحال استعمال شروع کر سکتی ہیں‌، باقی باتیں‌ انشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائیں‌ گی ۔
اوپر پلئر پر جو یہاں‌ لکھا ہے اس پر کلک کر کے ڈاون لوڈ‌ کر سکتی ہیں محفل کے ڈاون لوڈ‌ سیکشن میں بھی تیار سانچے موجود ہیں‌ ۔
 

باذوق

محفلین
کبھی کبھی ٹیگ کلوز نہ ہونے سے بھی پارسنگ کا ایرر آ جاتا ہے۔ آپ چیک کریں کہ > کے بعد < سے ہر ایک ٹیگ کلوز کیا گیا ہے کہ نہیں؟
یا پھر آسان سا طریقہ یہ ہے کہ پورا مواد یہاں بطور اقتباس کاپی کر دیں تو کوئی بھی چیک کر کے بتا دے گا کہ کہاں گڑبڑ ہو رہی ہے۔
 
ثمینہ بلاگنگ سے توبہ مت کریں‌ ، یہاں‌ میں‌ نے ایک عدد سانچہ تیار کیا ہے جلدی سے، آپ اسے اتار کر فی الحال استعمال شروع کر سکتی ہیں‌، باقی باتیں‌ انشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائیں‌ گی ۔
اوپر پلئر پر جو یہاں‌ لکھا ہے اس پر کلک کر کے ڈاون لوڈ‌ کر سکتی ہیں محفل کے ڈاون لوڈ‌ سیکشن میں بھی تیار سانچے موجود ہیں‌ ۔

جزاک اللہ بھائی آپ نے مدد فرمائی

لیکن باذوق بھائی جو لنک آپ نے دیا ہے اس پر تو فیس بک میں اکونٹ بنانے کی بات ہے وہاں تو کوئی بھی سانچہ نہیں ہے۔

اب کیا کیا جائے :confused:
 
کبھی کبھی ٹیگ کلوز نہ ہونے سے بھی پارسنگ کا ایرر آ جاتا ہے۔ آپ چیک کریں کہ > کے بعد < سے ہر ایک ٹیگ کلوز کیا گیا ہے کہ نہیں؟
یا پھر آسان سا طریقہ یہ ہے کہ پورا مواد یہاں بطور اقتباس کاپی کر دیں تو کوئی بھی چیک کر کے بتا دے گا کہ کہاں گڑبڑ ہو رہی ہے۔

HTML:
<?xml version="1.0" encoding="UTF-8" ?>
<!DOCTYPE html PUBLIC "-//W3C//DTD XHTML 1.0 Strict//EN" "http://www.w3.org/TR/xhtml1/DTD/xhtml1-strict.dtd">
<html expr:dir='data:blog.languageDirection' xmlns='http://www.w3.org/1999/xhtml' xmlns:b='http://www.google.com/2005/gml/b' xmlns:data='http://www.google.com/2005/gml/data' xmlns:expr='http://www.google.com/2005/gml/expr'>

<head>
  <b:include data='blog' name='all-head-content'/>
  <title><data:blog.pageTitle/></title>
  <b:skin><![CDATA[/*
-----------------------------------------------
Blogger Template Style
Name:     Rounders
Designer: Douglas Bowman
URL:      [url]www.stopdesign.com[/url]
Date:     27 Feb 2004
Updated by: Blogger Team
----------------------------------------------- */

/* Variable definitions
  ====================
   <Variable name="mainBgColor" description="Main Background Color"
             type="color" default="#fff" value="#ffffff">
   <Variable name="mainTextColor" description="Text Color" type="color"
             default="#333" value="#333333">
   <Variable name="postTitleColor" description="Post Title Color" type="color"
             default="#333" value="#333333">
   <Variable name="dateHeaderColor" description="Date Header Color"
             type="color" default="#357" value="#335577">
   <Variable name="borderColor" description="Post Border Color" type="color"
             default="#bbb" value="#bbbbbb">


   <Variable name="mainLinkColor" description="Link Color" type="color"
             default="#258" value="#225588">
   <Variable name="mainVisitedLinkColor" description="Visited Link Color"
             type="color" default="#666" value="#666666">

   <Variable name="titleBgColor" description="Page Header Background Color"
             type="color" default="#456" value="#445566">
   <Variable name="titleTextColor" description="Blog Title Color"
             type="color" default="#fff" value="#ffffff">

   <Variable name="topSidebarHeaderColor"
             description="Top Sidebar Title Color"
             type="color" default="#234" value="#223344">
   <Variable name="topSidebarBgColor"
             description="Top Sidebar Background Color"
             type="color" default="#cdc" value="#ccddcc">
   <Variable name="topSidebarTextColor" description="Top Sidebar Text Color"
             type="color" default="#345" value="#334455">
   <Variable name="topSidebarLinkColor" description="Top Sidebar Link Color"
             type="color" default="#258" value="#225588">
   <Variable name="topSidebarVisitedLinkColor"
             description="Top Sidebar Visited Link Color"
             type="color" default="#258" value="#225588">

   <Variable name="bodyFont" description="Text Font" type="font"
             default="normal normal 100% 'Trebuchet MS',"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma" value="normal normal 100% 'Trebuchet MS',">
   <Variable name="pageTitleFont" description="Blog Title Font" type="font"
             default="normal bold 200% 'Trebuchet MS',Verdana,Arial,Sans-serif, ,"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma" value="normal bold 200% 'Trebuchet MS',Verdana,Arial,Sans-serif,">
   <Variable name="descriptionFont" description="Blog Description Font" type="font"
             default="normal normal 100% 'Trebuchet MS',Verdana, ,"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma" value="normal normal 100% 'Trebuchet MS',">
   <Variable name="headerFont" description="Sidebar Title Font" type="font"
             default="normal bold 100% 'Trebuchet MS',Verdana,Arial,Sans-serif" value="normal bold 100% 'Trebuchet MS',Verdana,Arial,Sans-serif">
   <Variable name="postTitleFont" description="Post Title Font" type="font"
             default="normal bold 135% 'Trebuchet MS',,"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi nastaleeq",Nafees Web Naskh,"Urdu Naskh asiatype,Tahoma" value="normal bold 135% 'Trebuchet MS',,">
   <Variable name="startSide" description="Start side in blog language"
             type="automatic" default="left" value="left">
   <Variable name="endSide" description="End side in blog language"
             type="automatic" default="right" value="right">
*/

body {
  background:#aba;
  margin:0;
  text-align:center;
  line-height: 1.5em;
  font:x-small Trebuchet MS, Verdana, Arial, Sans-serif;
  color:$mainTextColor;
  font-size/* */:/**/small;
  font-size: /**/small;
  }


/* Page Structure
----------------------------------------------- */
/* The images which help create rounded corners depend on the 
   following widths and measurements. If you want to change 
   these measurements, the images will also need to change.
   */
#outer-wrapper {
  width:740px;
  margin:0 auto;
  text-align:$startSide;
  font: $bodyFont;
  }
#main-wrap1 {
  width:485px;
  float:$startSide;
  background:$mainBgColor url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_main_bot.gif") no-repeat $startSide bottom;
  margin:15px 0 0;
  padding:0 0 10px;
  color:$mainTextColor;
  font-size:97%;
  line-height:1.5em;
  word-wrap: break-word; /* fix for long text breaking sidebar float in IE */
  overflow: hidden;     /* fix for long non-text content breaking IE sidebar float */
  }
#main-wrap2 {
  float:$startSide;
  width:100%;
  background:url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_main_top.gif") no-repeat $startSide top;
  padding:10px 0 0;
  }
#main {
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/rails_main.gif") repeat-y $startSide;
  padding:0;
  width:485px;
  }
#sidebar-wrap {
  width:240px;
  float:$endSide;
  margin:15px 0 0;
  font-size:97%;
  line-height:1.5em;
  word-wrap: break-word; /* fix for long text breaking sidebar float in IE */
  overflow: hidden;     /* fix for long non-text content breaking IE sidebar float */
  }

.main .widget { 
  margin-top: 4px;
  width: 468px;
  padding: 0 13px;
}

.main .Blog {
  margin: 0;
  padding: 0;
  width: 484px;
}

/* Links
----------------------------------------------- */
a:link {
  color: $mainLinkColor;
  }
a:visited {
  color: $mainVisitedLinkColor;
  }
a:hover {
  color: $mainVisitedLinkColor;
  }
a img {
  border-width:0;
  }


/* Blog Header
----------------------------------------------- */
#header-wrapper {
  background:$titleBgColor url("http://www2.blogblog.com/rounders/corners_cap_top.gif") no-repeat $startSide top;
  margin-top:22px;
  margin-$endSide:0;
  margin-bottom:0;
  margin-$startSide:0;
  padding-top:8px;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:0;
  padding-$startSide:0;
  color:$titleTextColor;
  }
#header {
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/corners_cap_bot.gif") no-repeat $startSide bottom;
  padding:0 15px 8px;
  }
#header h1 {
  margin:0;
  padding:10px 30px 5px;
  line-height:1.2em;
  font: $pageTitleFont;
  }
#header a,
#header a:visited {
  text-decoration:none;
  color: $titleTextColor;
  }
#header .description {
  margin:0;
  padding:5px 30px 10px;
  line-height:1.5em;
  font: $descriptionFont;
}


/* Posts
----------------------------------------------- */
h2.date-header {
  margin-top:0;
  margin-$endSide:28px;
  margin-bottom:0;
  margin-$startSide:43px;
  font-size:85%;
  line-height:2em;
  text-transform:uppercase;
  letter-spacing:.2em;
  color:$dateHeaderColor;
  }
.post {
  margin:.3em 0 25px;
  padding:0 13px;
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:1px 0;
  }
.post h3 {
  margin:0;
  line-height:1.5em;
  background:url("http://www2.blogblog.com/rounders/icon_arrow.gif") no-repeat 10px .5em;
  display:block;
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:0 1px 1px;
  padding-top:2px;
  padding-$endSide:14px;
  padding-bottom:2px;
  padding-$startSide:29px;
  color: $postTitleColor;
  font: $postTitleFont;
  }
.post h3 a, .post h3 a:visited {
  text-decoration:none;
  color: $postTitleColor;
  }
a.title-link:hover {
  background-color: $borderColor;
  color: $mainTextColor;
  }
.post-body {
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:0 1px 1px;
  border-bottom-color:$mainBgColor;
  padding-top:10px;
  padding-$endSide:14px;
  padding-bottom:1px;
  padding-$startSide:29px;
  }
html>body .post-body {
  border-bottom-width:0;
  }
.post-body {
  margin:0 0 .75em;
  }
.post-body blockquote {
  line-height:1.3em;  
  }
.post-footer {
  background: #ded;
  margin:0;
  padding-top:2px;
  padding-$endSide:14px;
  padding-bottom:2px;
  padding-$startSide:29px;
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:1px;
  font-size:100%;
  line-height:1.5em;
  color: #666;
}
/*
The first line of the post footer might only have floated text, so we need to give it a height.
The height comes from the post-footer line-height
*/
.post-footer-line-1 {
  min-height:1.5em;
  _height:1.5em;
}

.post-footer p { 
  margin: 0;
}

html>body .post-footer {
  border-bottom-color:transparent;
  }

.uncustomized-post-template .post-footer {
  text-align: $endSide;
}

.uncustomized-post-template .post-author,
.uncustomized-post-template .post-timestamp {
  display: block;
  float: $startSide;
  text-align:$startSide;
  margin-$endSide: 4px;
}

.post-footer a { 
  color: #258;
 }
.post-footer a:hover { 
  color: #666;
 }
a.comment-link {
  /* IE5.0/Win doesn't apply padding to inline elements,
     so we hide these two declarations from it */
  background/* */:/**/url("http://www.blogblog.com/rounders/icon_comment_$startSide.gif") no-repeat $startSide 45%;
  padding-$startSide:14px;
  }
html>body a.comment-link {
  /* Respecified, for IE5/Mac's benefit */
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/icon_comment_$startSide.gif") no-repeat $startSide 45%;
  padding-$startSide:14px;
  }
.post img {
  margin-top:0;
  margin-$endSide:0;
  margin-bottom:5px;
  margin-$startSide:0;
  padding:4px;
  border:1px solid $borderColor;
  }
blockquote {
  margin:.75em 0;
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:1px 0;
  padding:5px 15px;
  color: $dateHeaderColor;
  }
.post blockquote p {
  margin:.5em 0;
  }

#blog-pager-newer-link {
  float: $startSide;
  margin-$startSide: 13px;
 }
 
#blog-pager-older-link {
  float: $endSide;
  margin-$endSide: 13px;
 }

#blog-pager {   
  text-align: center; 
 }

.feed-links { 
  clear: both;
  line-height: 2.5em;
  margin-$startSide: 13px;
}

/* Comments
----------------------------------------------- */
#comments {
  margin:-25px 13px 0;
  border:1px dotted $borderColor;
  border-width:0 1px 1px;
  padding-top:20px;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:15px;
  padding-$startSide:0;
  }
#comments h4 {
  margin:0 0 10px;
  padding-top:0;
  padding-$endSide:14px;
  padding-bottom:2px;
  padding-$startSide:29px;
  border-bottom:1px dotted $borderColor;
  font-size:120%;
  line-height:1.4em;
  color:$postTitleColor;
  }
#comments-block {
  margin-top:0;
  margin-$endSide:15px;
  margin-bottom:0;
  margin-$startSide:9px;
  }
.comment-author {
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/icon_comment_$startSide.gif") no-repeat 2px .3em;
  margin:.5em 0;
  padding-top:0;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:0;
  padding-$startSide:20px;
  font-weight:bold;
  }
.comment-body {
  margin:0 0 1.25em;
  padding-top:0;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:0;
  padding-$startSide:20px;
  }
.comment-body p {
  margin:0 0 .5em;
  }
.comment-footer {
  margin:0 0 .5em;
  padding-top:0;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:.75em;
  padding-$startSide:20px;
  }
.comment-footer a:link {
  color: #333;
  }
.deleted-comment {
  font-style:italic;
  color:gray;
  }
.comment-form {
  padding-$startSide:20px;
  padding-$endSide:5px;
}
#comments .comment-form h4 {
  padding-$startSide:0px;
}

/* Profile
----------------------------------------------- */
.profile-img { 
  float: $startSide;
  margin-top: 5px;
  margin-$endSide: 5px;
  margin-bottom: 5px;
  margin-$startSide: 0;
  border: 4px solid $topSidebarTextColor;
}

.profile-datablock {
  margin-top:0;
  margin-$endSide:15px;
  margin-bottom:.5em;
  margin-$startSide:0;
  padding-top:8px;
}

.profile-link { 
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/icon_profile_$startSide.gif") no-repeat $startSide .1em;
  padding-$startSide:15px;
  font-weight:bold;
}

.profile-textblock { 
  clear: both;
  margin: 0;
}

.sidebar .clear, .main .widget .clear { 
  clear: both;
}

#sidebartop-wrap {
  background:$topSidebarBgColor url("http://www.blogblog.com/rounders/corners_prof_bot.gif") no-repeat $startSide bottom;
  margin:0px 0px 15px;
  padding:0px 0px 10px;
  color:$topSidebarTextColor;
  }

#sidebartop-wrap2 { 
 background:url("http://www2.blogblog.com/rounders/corners_prof_top.gif") no-repeat $startSide top;
  padding: 10px 0 0;
  margin:0;
  border-width:0;
 }

#sidebartop h2 {
  line-height:1.5em;
  color:$topSidebarHeaderColor;
  border-bottom: 1px dotted $topSidebarHeaderColor;
  margin-bottom: 0.5em;
  font: $headerFont;
}

#sidebartop a { 
 color: $topSidebarLinkColor;
}

#sidebartop a:hover { 
 color: $topSidebarVisitedLinkColor;
}
#sidebartop a:visited { 
 color: $topSidebarVisitedLinkColor;
}
/* Sidebar Boxes
----------------------------------------------- */

.sidebar .widget { 
  margin:.5em 13px 1.25em;
  padding:0 0px;
 }

.widget-content { 
  margin-top: 0.5em;
}

#sidebarbottom-wrap1 {
  background:$mainBgColor url("http://www.blogblog.com/rounders/corners_side_top.gif") no-repeat $startSide top;
  margin:0 0 15px;
  padding:10px 0 0;
  color: $mainTextColor;
  }

#sidebarbottom-wrap2 {
  background:url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_side_bot.gif") no-repeat $startSide bottom;
  padding:0 0 8px;
}

.sidebar h2 {
  margin:0;
  padding:0 0 .2em;
  line-height:1.5em;
  font:$headerFont;
}

.sidebar ul {
  list-style:none;
  margin:0 0 1.25em;
  padding:0;
}

.sidebar ul li {
  background:url("http://www2.blogblog.com/rounders/icon_arrow_sm.gif") no-repeat 2px .25em;
  margin:0;
  padding-top:0;
  padding-$endSide:0;
  padding-bottom:3px;
  padding-$startSide:16px;
  margin-bottom:3px;
  border-bottom:1px dotted $borderColor;
  line-height:1.4em;
  }
.sidebar p {
  margin:0 0 .6em;
  }

#sidebar h2 {
  color: $postTitleColor;
  border-bottom: 1px dotted $postTitleColor;
 }

/* Footer
----------------------------------------------- */
#footer-wrap1 {
  clear:both;
  margin:0 0 10px;
  padding:15px 0 0;
  }
#footer-wrap2 {
  background:$titleBgColor url("http://www2.blogblog.com/rounders/corners_cap_top.gif") no-repeat $startSide top;
  color:$titleTextColor;
  }
#footer {
  background:url("http://www.blogblog.com/rounders/corners_cap_bot.gif") no-repeat $startSide bottom;
  padding:8px 15px;
  }
#footer hr {display:none;}
#footer p {margin:0;}
#footer a {color:$titleTextColor;}
#footer .widget-content {
  margin:0;
}

/** Page structure tweaks for layout editor wireframe */
body#layout #main-wrap1,
body#layout #sidebar-wrap,
body#layout #header-wrapper {
  margin-top: 0;
}

body#layout #header, body#layout #header-wrapper,
body#layout #outer-wrapper { 
  margin-$startSide:0,
  margin-$endSide: 0;
  padding: 0;
}

body#layout #outer-wrapper { 
  width: 730px;
}

body#layout #footer-wrap1 { 
  padding-top: 0;
}
]]></b:skin>
</head>

<body>
  <div id='outer-wrapper'>

  <div id='header-wrapper'>
    <b:section class='header' id='header' maxwidgets='1'>
<b:widget id='Header1' locked='true' title='ثمینہ کا بلاگ (Header)' type='Header'/>
</b:section>
  </div>

  <div id='crosscol-wrapper' style='text-align:center'>
    <b:section class='crosscol' id='crosscol' showaddelement='no'/>
  </div>

  <div id='main-wrap1'><div id='main-wrap2'>
    <b:section class='main' id='main' showaddelement='no'>
<b:widget id='Blog1' locked='true' title='Blog Posts' type='Blog'/>
</b:section>
  </div></div>

  <div id='sidebar-wrap'>

    <div id='sidebartop-wrap'><div id='sidebartop-wrap2'>
      <b:section class='sidebar' id='sidebartop'>
<b:widget id='VideoBar1' locked='false' title='Video Bar' type='VideoBar'/>
<b:widget id='Profile1' locked='false' title='میرے بارے میں' type='Profile'/>
</b:section>
    </div></div>

    <div id='sidebarbottom-wrap1'><div id='sidebarbottom-wrap2'>
      <b:section class='sidebar' id='sidebar' preferred='yes'>
<b:widget id='Followers1' locked='false' title='احباب' type='Followers'/>
<b:widget id='BlogArchive1' locked='false' title='ماہ رفتہ' type='BlogArchive'/>
</b:section>
    </div></div>

  </div>

  <div id='footer-wrap1'><div id='footer-wrap2'>
    <b:section class='footer' id='footer'/>
  </div></div>

</div>
</body>
</html>
 
ثمینہ بلاگنگ سے توبہ مت کریں‌ ، یہاں‌ میں‌ نے ایک عدد سانچہ تیار کیا ہے جلدی سے، آپ اسے اتار کر فی الحال استعمال شروع کر سکتی ہیں‌، باقی باتیں‌ انشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائیں‌ گی ۔
اوپر پلئر پر جو یہاں‌ لکھا ہے اس پر کلک کر کے ڈاون لوڈ‌ کر سکتی ہیں محفل کے ڈاون لوڈ‌ سیکشن میں بھی تیار سانچے موجود ہیں‌ ۔

جناب محفل کی سیر کر رہی ہوں مگر ڈاؤن لوڈنگ سیکشن نامی کوئی تھریڈ نظر نہیں‌آرہا ہے

کوئی بتا سکتا ہے ؟
 

الف عین

لائبریرین
در اصل محفل میں داخل ہونے کے بعد پورٹل کا ربط بھی نظر نہیں آتا، اس کی ضرورت ہے کہ ہر صفحے پر فوری روابط میں، اور ہر تھیم میں، کم از کم پورٹل پیج یا ڈاؤن لوڈ کا ربط ہونا چاہئے۔
 
Top