بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کا مسئلہ

عمر اثری

محفلین
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.

براہ کرم رہنمائ کریں:
بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کرانے میں فائدہ ہے یا نقصان؟؟؟
کیا ایڈورٹائزنگ میں کوئ آپشن ہوتا ہے کہ ہم جس طرح کی چاہیں اسی طرح کی ایڈورٹائزنگ ہونے دیں؟؟؟

نوٹ: میرا بلاگ رومن اردو میں ہے. اسلامی ہے.
 
bilal260

محفلین
یہاں پر اگر آپ یونیکوڈ اردو لکھ رہے ہیں تو رومن اردو کو چھوڑ کر یونیکوڈ اردو میں اردو کوانجوائے کریں اور فری میں بلاگ بنائے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک نقصان یہ ہو سکتا ہے کہ ناپسندیدہ ایڈز آنا شروع ہو سکتی ہیں جس کی وجوہات البتہ بحث طلب ہیں
 
bilal260

محفلین
Top