بلاگ کی ڈومین نیم

شہزاد وحید

محفلین
میں نے بہت سی ویب سائیٹس پر دیکھا ہے کہ سارا سیٹ اپ بلاگرز یا ورڈ پریس کا ہوتا ہے لیکن ڈومین نیم ڈاٹ کام والا ہوتا ہے۔ یہ کیسے کیا جاتا ہے؟
اور پاکستان میں گوجرانوالہ میں ڈومین نیم کیسے خریدی جا سکتی ہے ؟
اور کیا صرف ڈومین نیم خریدنا ممکن ہے یعنی ہوسٹنگ کے بغیر یعنی اپنے بلاگ کو ایڈریس دینے کے لئیے؟
 
ڈومین نیم رجسٹرکرنے کے بعد وہ آپ کو پرائیمری اور سیکنڈری ڈی این ایس کو تبدیل کرنے کا آپشن دیتے ہیں جہاں‌پر آپ اسے کہیں بھی ری ڈائیریکٹ کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لئے ہوسٹنگ کا ڈی این ایس معلوم ہونا چاہیے، بہتر طریقہ اپنی ہوسٹنگ ہی ہے جہاں پر بھی آپ بغیر ہوسٹ کئے اپنی index.htm میں کوئی بھی ایڈریس کی جانب پوائنٹ کر سکتے ہیں۔ آج کل ڈومین نیم کے ساتھ basic hostingکی سروس بھی دستیاب ہوتی ہے اسی سے فائدہ اٹھایئے۔
 
Top