بلا عنوان

شاکرالقادری

لائبریرین
6410631064206C106280646062F06CC0.png
 
فرقہ بندی کو کوئی بھی مسلمان پسند نہیں کرتا، سب سے پہلے تو اللہ تبارک وتعالی نے قرآن پاک میں اس چیز سے منع کیا ہے۔ لیکن یہ ایسا جرم ہے جو کبھی کسی کے قابو نہیں آیا سوائے ماضی میں سخت گیر حکمرانوں کے جو کسی حد تک اس پر قابو پاسکے۔
فرقہ واریت پر مصر کے پروفیسر ابو زہرہ کی کتاب مذاہب الاسلامیہ کافی معلوماتی ہے۔ جس کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ فرقہ واریت کے پیچھے اکثر سیاسی وجوہات کارفرما تھیں۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
جی میں تلاش کرکے اس کو ریلیز کرتا ہوں
میں اس پر کام کر رہا تھا لیکن مکمل نہیں کر سکا بہر حال نامکمل ہی پیش کر دونگا
:)
 

قیصرانی

لائبریرین
تو پھر حیرت اس بات کی ہے کہ میرے ساتھ رعایت کس کھاتے میں کر دی گئی ہے ۔۔۔ ۔ :)
میرا خیال ہے کہ آپ کی پہلی پوسٹ کے بعد ٹائپو گرافی اور خطاطی کے زمرے میں دیگر باتیں شروع ہو گئی ہیں جن کے لئے الگ زمرے موجود ہیں :)
 

زیک

مسافر
تو پھر حیرت اس بات کی ہے کہ میرے ساتھ رعایت کس کھاتے میں کر دی گئی ہے ۔۔۔ ۔ :)
چونکہ آپ نے پوسٹ ٹائپوگرافی اور خطاطی کے زمرے میں کی تھی اور آپ فورم کے قواعد و ضوابط سے اچھی طرح واقف ہیں اس لئے میں نے یہی جانا کہ آپ کے ایسا کرنے کی کوئی معقول وجہ ہے۔ باقی جو پوسٹس فرقہ واریت کے خلاف اور اتحاد و اتفاق کے لئے کی گئیں وہ چاہے جتنی اچھی اور نیک نیت کیوں نہ ہوں ظاہر ہے موضوعِ زمرہ سے بالکل غیرمتعلق ہیں۔
 
Top