کیا ریلیز کرینگے آپ؟جی میں تلاش کرکے اس کو ریلیز کرتا ہوں
میں اس پر کام کر رہا تھا لیکن مکمل نہیں کر سکا بہر حال نامکمل ہی پیش کر دونگا
کیا ریلیز کرینگے آپ؟
اور براہِ کرم یہ بھی بتادیں کہ یہ کونسا فونٹ ہے:
http://alqlm.org/xen/threads/نستعلیق-کا-ایک-نیا-انداز.3979/
اور کب جاری ہوگا؟
شدت سے انتظار ہے۔۔۔
چونکہ یہ زمرہ ٹائپوگرافی اور خطاطی کا ہے تو میں اسے اس طرف لے گیاقیصرانی بھائی آپ نے یہ کیوں سمجھ لیا کہ یہ کوئی فانٹ ہے
چلیں دعا کریں کہ یہ اسی زمرہ میں رہے ۔ یعنی فونٹ بن جائےچونکہ یہ زمرہ ٹائپوگرافی اور خطاطی کا ہے تو میں اسے اس طرف لے گیا
الف نظامی آپ کی اس پوسٹ کو نا پسند کی ریٹنگ ملی ہے زیک کی جانب سےفرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
اور میری پوسٹ نمبر5 کو بھیالف نظامی آپ کی اس پوسٹ کو نا پسند کی ریٹنگ ملی ہے زیک کی جانب سے
تو پھر حیرت اس بات کی ہے کہ میرے ساتھ رعایت کس کھاتے میں کر دی گئی ہے ۔۔۔۔اور میری پوسٹ نمبر5 کو بھی
میرا خیال ہے کہ آپ کی پہلی پوسٹ کے بعد ٹائپو گرافی اور خطاطی کے زمرے میں دیگر باتیں شروع ہو گئی ہیں جن کے لئے الگ زمرے موجود ہیںتو پھر حیرت اس بات کی ہے کہ میرے ساتھ رعایت کس کھاتے میں کر دی گئی ہے ۔۔۔ ۔
چونکہ آپ نے پوسٹ ٹائپوگرافی اور خطاطی کے زمرے میں کی تھی اور آپ فورم کے قواعد و ضوابط سے اچھی طرح واقف ہیں اس لئے میں نے یہی جانا کہ آپ کے ایسا کرنے کی کوئی معقول وجہ ہے۔ باقی جو پوسٹس فرقہ واریت کے خلاف اور اتحاد و اتفاق کے لئے کی گئیں وہ چاہے جتنی اچھی اور نیک نیت کیوں نہ ہوں ظاہر ہے موضوعِ زمرہ سے بالکل غیرمتعلق ہیں۔تو پھر حیرت اس بات کی ہے کہ میرے ساتھ رعایت کس کھاتے میں کر دی گئی ہے ۔۔۔ ۔