بلوچستان اسمبلی نے نام نہاد انقلاب اور آزادی مارچ کے خلاف قراردار منظورکرلی

بلوچستان اسمبلی نے نام نہاد انقلاب اور آزادی مارچ کے خلاف قراردار منظورکرلی ہے۔ بلوچستان اسمبلی ہر قسم کے غیرائینی اقدام کی مذمت کرتی ہے (لنک)

امید ہے کہ سندھ اسمبلی بھی اسطرح کا قدم جلد اٹھائے گی۔

اگر دھرنوں کے نتیجے میں سندھ، بلوچستان کا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی گئی تو یہ دوصوبےمزاحمت کریں گے۔
 
Top