تاریخ بلوچستان، از رائے بہادر ہتو رام کا مطالعہ کیجیےکیا کوئی بتا سکتا ہے کے بلوچ ذات بلوچستان سے نکلی ہے یا ہجرت کر کے ائی ہے یہ ذات کے سےشروع ہوئی ہے؟
تمام انسانوں کی اصل افریقہ ہے۔
بندر اور گریٹ ایپس میں فرق ہوتا ہے۔
انسان کبھی بھی بندر نہیں تھا۔ ہاں بندر اور انسان کا جد ایک ہی ہے۔اصل میں تو پہلے بندر تھے مگر تھے افریقی پھر انسان ہوئے تو پھر تنزلی کر کے ذاتیں بن گئیں۔
اگر آپ ڈی این اے کا تقابل کریں تو بلوچ اور براہوئی میں کوئی فرق نہیں۔ یہ دونوں کچھ حد تک وہی ڈی این رکھتے ہیں جو جنوبی ایشیا کے اس حصے میں عام ہے البتہ ان کا کچھ ڈی این اے جنوب مغربی ایشیا سے ملتا ہے۔
سوال یوں ہونا چاہیے تھا کہ دراوڑی زبانیں جنوبی ہندوستان میں کیسے پہنچیں؟
براہوی زبان تو دراوڑی ہے۔ پھر یہ بلوچستان میں کیسے پہنچی؟
تمھارے اور میرے جد حضرت آدم ہی ہیں ....ہاں بندر اور انسان کا جد ایک ہی ہے۔
دراوڑی لوگ ہندوستان کے اصل باشندے ہیںسوال یوں ہونا چاہیے تھا کہ دراوڑی زبانیں جنوبی ہندوستان میں کیسے پہنچیں؟
حضرت آدم شاید عراقیوں کے جد ہوں۔ تمام انسانوں کے نہیں۔تمھارے اور میرے جد حضرت آدم ہی ہیں ....
بات مذھب کی طرف جا رہی ہے ۔ کیا اس بات پر بحث شروع کرنے کا ارادہ ہے کہ آپ آدم کی اولاد میں سے ہیں کہ نہیں۔ ہم تو سب اولاد آدم ہیںحضرت آدم شاید عراقیوں کے جد ہوں۔ تمام انسانوں کے نہیں۔
ہم نے مذہب کی بات نہیں کی۔ انسانوں کی کی ہے۔ تمام انسان جو اسوقت دنیا میں موجود ہیں افریقہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیلے ہیںبات مذھب کی طرف جا رہی ہے ۔ کیا اس بات پر بحث شروع کرنے کا ارادہ ہے کہ آپ آدم کی اولاد میں سے ہیں کہ نہیں۔ ہم تو سب اولاد آدم ہیں
میں جانتا ہوں اصل باشندے وہی تھے، آرینز کی آمد سے قبل۔ درواڑی لوگوں کا اصل مسکن شاید شمالی ہند ہی تھا اس لیے بلوچستان میں دراوڑی زبان ہونا اچنبھے اور (آپ کی ریٹنگ کے مطابق) پر مزاح بات نہیں ہے۔ ، ایک نظریہ بھی ہے کہ دریائے سندھ کی تہذیب کے اصلی باشندے دراوڑ ہی تھے اور آرینز کی آمد کے بعد اور قحط سالی کہ وجہ سے یہ لوگ جنوبی ہندوستان کی طرف ہجرت کر گئے۔ لہذا اصل سوال یہ ہے کہ شمالی ہند کے یہ باشندے جنوب میں کب اور کیسے بس گئے۔دراوڑی لوگ ہندوستان کے اصل باشندے ہیں
انسان بندر کی اولاد ہیں ایک خاص مذہبی ٹولے کی طرف سے چھوڑی ہوئی بے پرکی ہے جسکا نظریہ ارتقا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ انسان اور بندر کا جد ایک ہی ہے کا یہ مطلب کیسے نکلتا ہے کہ انسان بندر کی اولاد ہے؟ اسکا یہ مطلب کیوں نہیں نکالتے کہ بندر انسان کی اولاد ہیں؟اس ہم میں arifkarim شامل ہونا پسند نہیں کرینگے ...یہ درخت پر ہی چڑھے رہنے پر مصر ہیں
اس میں اس حد تک اتفاق کرونگا کے الله کے نافرمانی پر کچھ لوگ ضرور بندر بن گئے تھے ...یقینن وہ انسانوں کی کی ہی اولاد تھے ...اب یہ نہیں معلوم ان کی نسل آگے چلی یا نہیں ...مگر اس پر کچھ لوگوں کا اتنا اصرار ہے کے مجھے شک ہونے لگا ہے کے آگے شاید نسل چلی ہو انکی . . .انسان بندر کی اولاد ہیں ایک خاص مذہبی ٹولے کی طرف سے چھوڑی ہوئی بے پرکی ہے جسکا نظریہ ارتقا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ انسان اور بندر کا جد ایک ہی ہے کا یہ مطلب کیسے نکلتا ہے کہ انسان بندر کی اولاد ہے؟ اسکا یہ مطلب کیوں نہیں نکالتے کہ بندر انسان کی اولاد ہیں؟
یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ اصل سے آپ کی کیا مراد ہے۔دراوڑی لوگ ہندوستان کے اصل باشندے ہیں
ایک لطیفہ دیکھا تھا جس میں دو جانور تیسرے کی ٹانگوں کی تعداد پر بحث کرتے کرتے چوتھے جانور سے فیصلہ کرانے گئے تھےانسان بندر کی اولاد ہیں ایک خاص مذہبی ٹولے کی طرف سے چھوڑی ہوئی بے پرکی ہے جسکا نظریہ ارتقا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ انسان اور بندر کا جد ایک ہی ہے کا یہ مطلب کیسے نکلتا ہے کہ انسان بندر کی اولاد ہے؟ اسکا یہ مطلب کیوں نہیں نکالتے کہ بندر انسان کی اولاد ہیں؟
حسن محمود جماعتی آپ کو اس سب میں کس بات سے اختلاف ہے؟کیا انسانی ذات فلاں جگہ سے نکلی ہے یا ہجرت کر کے آئی ہے؟ تمام انسانوں کی اصل افریقہ ہے۔
بلوچ ذات کب سے ہوئے؟
بلوچی زبان شمال مشرقی ایرانی زبانوں کی فیملی سے ہے۔ دوسری طرف براہوئی Dravidian زبانوں کی فیملی سے۔
اگر آپ ڈی این اے کا تقابل کریں تو بلوچ اور براہوئی میں کوئی فرق نہیں۔ یہ دونوں کچھ حد تک وہی ڈی این رکھتے ہیں جو جنوبی ایشیا کے اس حصے میں عام ہے البتہ ان کا کچھ ڈی این اے جنوب مغربی ایشیا سے ملتا ہے۔