اسد
محفلین
بلوگر پر اردو بلوگز میں Blog Archive (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام انگلش میں دکھائی دیتے ہیں اور یونیکوڈ bidi کی وجہ سے کچھ ایسے نظر آتے ہیں:
مہینوں کے نام اردو میں دکھانے کے لئے جاواسکرپٹ استعمال کرنا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹ ایڈٹ کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد محفوظات ایسے نظر آتے ہیں:
اس کا طریقہ کچھ ایسے ہے:
اپنی ٹمپلیٹ میں
</head>
سے پہلے ذیل کا کوڈ شامل کریں:
اب
تلاش کریں اور اسے ذیل کے کوڈ سے تبدیل کر دیں (یہ عمل دو یا تین مرتبہ کرنا ہو گا):
ٹمپلیٹ محفوظ کر دیں، اور بلوگ دوبارہ لوڈ کریں۔
مہینوں کے نام اردو میں دکھانے کے لئے جاواسکرپٹ استعمال کرنا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹ ایڈٹ کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد محفوظات ایسے نظر آتے ہیں:
اس کا طریقہ کچھ ایسے ہے:
اپنی ٹمپلیٹ میں
</head>
سے پہلے ذیل کا کوڈ شامل کریں:
کوڈ:
<script type='text/javascript'>
//<![CDATA[
function urdMonth(strIn){
return strIn.replace("December", "دسمبر").replace("November", "نومبر").replace("October", "اکتوبر").replace("September", "ستمبر").replace("August", "اگست").replace("July", "جولائی").replace("June", "جون").replace("May", "مئی").replace("April", "اپریل").replace("March", "مارچ").replace("February", "فروری").replace("January", "جنوری").replace("Dec", "دسمبر").replace("Nov", "نومبر").replace("Oct", "اکتوبر").replace("Sep", "ستمبر").replace("Aug", "اگست").replace("Jul", "جولائی").replace("Jun", "جون").replace("May", "مئی").replace("Apr", "اپریل").replace("Mar", "مارچ").replace("Feb", "فروری").replace("Jan", "جنوری");
}
//]]>
</script>
اب
کوڈ:
<data:i.name/>
کوڈ:
<script>document.write(urdMonth("<data:i.name/>"));</script>