ریحان
محفلین
آپ بو ہو رہے ہیں ؟ آپ کے پاس فری اضافی وقت دستیاب ہے ۔۔ آپ کو تجسس اور ایڈوینچر بھری کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں ؟
کیوں نا ایک کو کھیل لو پھر ؟
بہت سے افراد یہاں کمپیوٹر گیمز کھیلنے کو بچوں کا کھیل جانتے ہونگے ۔۔ بے شک ہے تو بچوں کا کھیل ۔۔ پر کیا کہنےجب اس طرح کی کوئی گیم ہوتی ہے کہ جس کے اثر سے کہانی کی سمجھ رکھنے والا نکل ہی نہیں پاتا ۔
بچپن سے کمپیوٹرز گیمز کھیلنا میرا موسٹ فیویرٹ مشغلہ رہا ہے ۔۔ کمپیوٹرز پر مجھے لانے والے گیمز ہی تھے ۔۔ پر تجسس بھری کہانیاں پڑھنا مجھے گیمز کھیلنے سے زیادہ پسند تھا ۔۔ کیا ہو جب دونوں ایک ساتھ آجائیں تو ؟ ۔۔ میرے لیے تو پھر وہ موسٹ فیورٹ گیم ہو گئی ۔
میں یہاں وسوخ سے لکھ سکتا ہو ۔۔ کہ مسٹری سسپنس کہانیاں پسند کرنے والے اس ( پوائنٹ اینڈ کلک ) گیم کے پہلے چیپٹر کو ہی گر دل سے ایک بار کھیلنا شروع کر لیں تو بس ۔۔ میری تحریر کو سمجھ جائینگے ۔ ماوس کا کام ہے گیم ساری میں ۔۔ اور ہاں عقل کا ۔۔ عقل سے پیدل و مار دھاڑ بھری گیمز پسند کرنے والے اس گیم کو کھیلنے سی پرہیز ہی کریں ۔
میرا یقین ہے ۔۔ اس گیم کو سمجھ کر کھیلنے والا پر پل چونکے گا ۔۔ اور چاہے گا کہ یہ گیم یا تو ختم نا ہو یا اس کے اثر کو ہی قید کر لیا جائے ۔۔ اور گیم ختم ہونے کے بعد اس طرح کی دوسری گیم ڈھونڈتے پھریں گے ۔۔ میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ عرصہ پہے کھیلی تھی اور یہ گیم ساری زندگی میری فیورٹ رہنے والی ہے ۔
گیم دو سی ڈیز پر دستیاب ہے ۔۔ نیٹ سے بھی ڈائنلوڈ کی جا سکتی ہے ۔ آپ کو کہی ملے ایک بار ٹرائی ضرور کیجئیگا ۔ اور کمال کی بات ۔۔ یہ ایون پینٹیم ٹو پر چلتی ہے ۔ بس تھری ڈی کارڈ سپورٹ ہو ۔ گیم نا کھیلنا کا آپ بس یہ ایکسکیوز دے سکتے ہو ۔۔ کے ٹائیم نہیں ہے ۔۔ شوق نہیں ہے ۔۔ یا کہ بس بچوں کے کام ہیں ۔