قیصرانی
لائبریرین
میرا خیال ہے فونٹ کے تخلیق کار تک پہنچ جائے تو جلد ہی اس کا حل بھی نکل ہی آئے گا۔
میں نے اشارتاً یہی بات کی تھی کہ فانٹ کا مسئلہ ہی نہیں رہا تو اب درستگی کیا کرنی
میرا خیال ہے فونٹ کے تخلیق کار تک پہنچ جائے تو جلد ہی اس کا حل بھی نکل ہی آئے گا۔
مطلب!! سوری میں سمجھا نہیں بات کومیں نے اشارتاً یہی بات کی تھی کہ فانٹ کا مسئلہ ہی نہیں رہا تو اب درستگی کیا کرنی
مطلب!! سوری میں سمجھا نہیں بات کو
چلیں جی ہم بِلیاں ہی لکھ لیا کریں گے
مجھے تو اندھیرے میں ان کی چمکتی آنکھیں بھی دکھائی دے رہی ہیں جو گھور گھور کر کہہ رہی ہیں "خبردار جو ہمارا نام بگاڑا نہیں تو شیر سے کہہ کر تمہارے نیٹ کی بجلی بند کروا دیں گی"۔کیا واقعی کچھ دوستوں کو "بلیاں" بللیاں ابھی تک دکھائی دے رہی ہیں؟
کیا واقعی کچھ دوستوں کو "بلیاں" بللیاں ابھی تک دکھائی دے رہی ہیں؟
یہ تو کچھ کالا کالا نظر آ رہا ہے
یہ تو کچھ کالا کالا نظر آ رہا ہے
میں دال میں کالے کی بات کر رہا تھا۔ صرف آپ کے پاس ہی ٹھیک کیوں آ رہا ہے۔جی میرے براؤزر میں محفل کا فانٹ کالا نما ہی ہے
میں دال میں کالے کی بات کر رہا تھا۔ صرف آپ کے پاس ہی ٹھیک کیوں آ رہا ہے۔
جی بالکل یہ بلیاں بِلیاں بھی بن سکتی ہیں اور بلّیاں لیکن دراصل فونٹ کو درپیش مسئلہ اجاگر کرنا مقصود تھا۔کیا یہ بلیاں بلّیاں نہیں بن سکتی؟
بلیاں تو ٹھیک ہی لکھا جا رہا ہے لیکن یہ اِن نیچے والی تینوں کے لیے جمع کا صیغہ کیسے استعمال ہو گا؟؟؟