امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
کوئی بتا سکتا ہے کہ بلی (میاؤں والی) کی جمع کیا ہے؟؟؟
کوئی بتا سکتا ہے کہ بلی (میاؤں والی) کی جمع کیا ہے؟؟؟
السلام علیکم،
کوئی بتا سکتا ہے کہ بلی (میاؤں والی) کی جمع کیا ہے؟؟؟
ایک آدھ بلی سے تو ہم نپٹ سکتے ہیں زیادہ بلیوں سے ابن سعید اور نبیل بھائی ہی نپٹ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے سامنے یہ "بلیاں" بن جاتی ہیںبلی کی جمع بلی اں ہی ہیں۔ بلاؤں تو ہو نہیں سکتا۔
لیکن یہاں بلی اں جوڑ کر نہیں لکھا جا سکتا۔ فونٹ میں کوکئی مسئلہ ہے۔
اسی لیے تو پوچھا تھا شمشاد بھائیبلی کی جمع بلی اں ہی ہیں۔ بلاؤں تو ہو نہیں سکتا۔
لیکن یہاں بلی اں جوڑ کر نہیں لکھا جا سکتا۔ فونٹ میں کوکئی مسئلہ ہے۔
فونٹ تبدیل کیوں کریں جی؟؟؟
اسی لیے تو پوچھا تھا شمشاد بھائی
کافی دن پہلے یہ مسئلہ سامنے آیا تو سوچا پوچھ ہی لوں سب سے
ویسے محفل کے ایڈیٹر سے ہی لکھنے کی ایک ٹرِک ہے تو۔۔۔
بس ہمیں عادت نہیں ہے نا الفاظ کو "زیر و زبر " کرنے کیاسی لیے تو پوچھا تھا شمشاد بھائی
کافی دن پہلے یہ مسئلہ سامنے آیا تو سوچا پوچھ ہی لوں سب سے
ویسے محفل کے ایڈیٹر سے ہی لکھنے کی ایک ٹرِک ہے تو۔۔۔
صدقے جائیںبس ہمیں عادت نہیں ہے نا الفاظ کو "زیر و زبر " کرنے کی
بِلیاں
کاپی کیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا
میرا خیال ہے فونٹ کے تخلیق کار تک پہنچ جائے تو جلد ہی اس کا حل بھی نکل ہی آئے گا۔براہ راست بلیاں لکھ دیں؟ فانٹ تو درست ہو چکا ہے نا؟
بلیاں تو ٹھیک ہی لکھا جا رہا ہے لیکن یہ اِن نیچے والی تینوں کے لیے جمع کا صیغہ کیسے استعمال ہو گا؟؟؟بلیاں اب تو بالکل ٹھیک لکھا جا رہا ہے۔
انھیں کہتے ہیں ملائکہ عینی عائشہ
کاپی کیٹ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہے نا