اس لئے کہ پیٹ بھر کر وہ کام کرنے چلی جو اس پر لازم ہی نہیں لیکن شو بازی کرنے چلیلو جی ، سجنو مترو اور بھینو تے بھراوو
اوکھیاں اوکھیاں گلاں کرنے میں کافی بدنام ہوں نا میں چلو فیر اک سوکھے یعنی آسان سے سوال کا جواب دیو ۔
سوال یہ ہے کہ بلی پر تو حج فرض ہی نہیں پھر کیوں کہا جاتا ہے کہ " نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی" ۔
وہ کس قسم کی بلی ہے جس کا پیٹ 900 چوہوں سے بھرتا ہے ۔ کوئی سیاسی بلی تو نہیں ؟اس لئے کہ پیٹ بھر کر وہ کام کرنے چلی جو اس پر لازم ہی نہیں لیکن شو بازی کرنے چلی
سیاسی بلا ہوتا تو فضل الرحمان کہہ دیتا، کہ اسی کا "سائز زیرو" ہےوہ کس قسم کی بلی ہے جس کا پیٹ 900 چوہوں سے بھرتا ہے ۔ کوئی سیاسی بلی تو نہیں ؟
اب تو نہیں لیکن بچپن میں بِلیاں پالنے کا بہت شوق تھا ۔سیاسی بلا ہوتا تو فضل الرحمان کہہ دیتا، کہ اسی کا "سائز زیرو" ہے
ویسے نو سو شاید اس لئے کہ بچپن سے پچپن تک، بلی اتنے چوہے تو کھا ہی لیتی ہوگی؟
آپ نے کوئی جانور پالا ہے کیا؟
مجھے کیا پتا بھیاااااا
لیکن آپ یہ تو بتا سکتی ہیں کہ بلی چوہا کھانے سے پہلے اس سے کھیلتی کیوں ہے؟مجھے کیا پتا بھیاااااا
ویسے محاوروں میں تو ہم ایسی بہت سی باتیں کہتے ہیں جو کہ حقیقت میں نہیں ہوتیں
یکیییی مجھے نہیں پتا بھائیلیکن آپ یہ تو بتا سکتی ہیں کہ بلی چوہا کھانے سے پہلے اس سے کھیلتی کیوں ہے؟
لیکن اس بات کا آپ کو پتا ہونا چاہئیے کیونکہ یہ محاورہ نہیں حقیقت ہے۔یکییی ی مجھے نہیں پتا بھائی
مجھے کوئی نہیں پتالیکن اس بات کا آپ کو پتا ہونا چاہئیے کیونکہ یہ محاورہ نہیں حقیقت ہے۔
مجھے کوئی نہیں پتا
ارے یہ تو آپ نے غریبوں کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا، میرا مشاہدہ ہے کہ لوگ حج کی تمنا رکھتے ہیں لیکن اسباب نہیں ہوتے، تو آخری عمر میں پہنچ کر بچوں کی شادیوں سے فراغت پا کر اپنی حج کی تمنا پوری کرتے ہیں۔ہم میں سے بھی اکثر لوگ حج کرنے کے لئے آخر عمر کا انتظار کرتے ہیں۔ پہلے رج کے گناہ کر لئے جائیں پھر ایک ہی حج سے بخشوا لئے جائیں گے۔ شاید انھیں کے بارے میں کہتے ہیں نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی
یہ بھی ہے لیکن کئی عادی مجرم بھی ہوتے ہیںارے یہ تو آپ نے غریبوں کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا، میرا مشاہدہ ہے کہ لوگ حج کی تمنا رکھتے ہیں لیکن اسباب نہیں ہوتے، تو آخری عمر میں پہنچ کر بچوں کی شادیوں سے فراغت پا کر اپنی حج کی تمنا پوری کرتے ہیں۔
حاتم بھائی یہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آپ نے بلے کی آواز نکالی تھی تو بلی آپ کو بلا سمجھ کر پیار کر رہی ہو اور غلطی کا احساس ہوتے ہی کھسیانی ہو گئی ہواچھا ایک مزے کی بات آپ کو بتا دوں ، جن افراد نے بلی پالی ہوئی ہے اور بلی کے برتاؤ کھسیانی ہوجاتی ہے، مثال کے طور پر ایک دفعہ میں نے اپنی بلی کو جو کہ سوئی ہوئی تھی بلے کی آواز نکال کر ڈرا دیا ( میں بلی کی آواز کی بہت اعلیٰ نقل کر لیتا
نوٹ : چونکہ بلی بالکل بھی violent نہیں تھی اور اس نے ناخن باہر نہیں تھے نکالے۔ اس لئے اس کے پنجے کی صرف نرم سی گدی ہی مجھے چھوئی تھی اور اس طرح میں کسی بھی نقصان سے محفوظ رہا تھا۔
جی ہاں بالکل ہو سکتا ہے ۔۔حاتم بھائی یہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آپ نے بلے کی آواز نکالی تھی تو بلی آپ کو بلا سمجھ کر پیار کر رہی ہو اور غلطی کا احساس ہوتے ہی کھسیانی ہو گئی ہو