بنت آدم کا کچن آہم آہم

بنت آدم

محفلین
اب کیا پورا گھر دکھاؤں
29.gif
جتنا دکھ رہا نا کافی دو کرسیان لب رہیں ہیں اہو
 

حماد

محفلین
سارا قصور آپ کا ہے سعود بھائی . آپ نے ایسا ڈرایا کہ محفل کو کچن کی سہولت سے ہی محروم کر دیا . اب ترکیبیں ہی ترکیبیں ہیں لیکن پکانے کیلئے کچن غائب :hypnotized:
 
Top