عاطف بٹ
محفلین
مٹھائی کدھر ہے؟ خالی شکریہ کہنے سے کام نہیں چلے گا!آپ سب کا بہت بہت شکریہ
مٹھائی کدھر ہے؟ خالی شکریہ کہنے سے کام نہیں چلے گا!آپ سب کا بہت بہت شکریہ
مٹھائی ایف اے پاس کرنے کے بعد اور وہ بھی آپ نے دعا کی اور اچھے نمبر آئے تو تب ورنہ کوئی مٹھائی نہیںمٹھائی کدھر ہے؟ خالی شکریہ کہنے سے کام نہیں چلے گا!
اگر یہ بات ہے تو میں ممتحنوں کو رشوت دے کر آپ کو اچھے نمبروں کے ساتھ پاس کروا دوں گا!مٹھائی ایف اے پاس کرنے کے بعد اور وہ بھی آپ نے دعا کی اور اچھے نمبر آئے تو تب ورنہ کوئی مٹھائی نہیں
اگر رشوت دے کر ہی پاس ہونا ہوتا تو میں اپنے پاپا سے ہی کہہ دیتی وہ پنڈی بورڈ میں اسسٹنٹ کنٹرولر ہیں۔ لیکن ہمارے پاپا بہت سخت ہیں اس لیے ہم کوئی اس بارے میں سوچتے ہی نہیں ہے۔اگر یہ بات ہے تو میں ممتحنوں کو رشوت دے کر آپ کو اچھے نمبروں کے ساتھ پاس کروا دوں گا!
آپ کے پاپا کو پتہ کس نے چلنے دینا ہے، مٹھائی کھانے کی خاطر تو میں ممتحنوں کے گھر جا کر بھی رشوت دے سکتا ہوں!اگر رشوت دے کر ہی پاس ہونا ہوتا تو میں اپنے پاپا سے ہی کہہ دیتی وہ پنڈی بورڈ میں اسسٹنٹ کنٹرولر ہیں۔ لیکن ہمارے پاپا بہت سخت ہیں اس لیے ہم کوئی اس بارے میں سوچتے ہی نہیں ہے۔
عائشہ بٹیا یہ " تیس سو " نمبر کم ہوتے ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت مبارک ہو بھیا
اور بہنا آپ کو بھی مبارک ہو۔ کوئی بات نہیں فرسٹ ایئر میں ایسا ہو جاتا ہے خود میرے بھی تیس سو اور کچھ نمبر تھے لیکن عموما سیکنڈ ائیر میں یہ کمی پوری ہو جاتی ہے۔
اپسسس تین سو لکھنا تھا چاچوعائشہ بٹیا یہ " تیس سو " نمبر کم ہوتے ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟