x boy
محفلین
بہت آسان ہے
کالے چنے کو بوائل کرلیں اور نرم و ملائم اتنا رکھیں کہ چنے اپنے اصلی شکل نہ بھول جائے ایک دو بڑے سائز کے آلو کو بھی بوائل کرلیں شوربے والا چنا بنانا ہے تو چنے کا پانی مت پھینگے ۔
تیل گرم کر پیاز لہسن ادرگ ڈال کر پکائیں اس میں زیرہ دھنیا ہلدی نمک لال مرچ ا شامل کردیں اپنے
من کے مطابق اگر شوربے والا کرنا ہے تو ٹماٹر ڈال سکتے ہیں اگر سوکھا بنانا ہے تو ٹماٹر شامل مت کریں
جب ٹماٹر اور دوسرے اجزاء ایک جان ہوجائے تو اس میں چنے شامل کردیں پھر اسکو ہلائیں آلو کو میش کرکے اس میں ملادیں اور کچھ دیر پکنے دیں آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ اپنے حساب سے اوپر چھڑک دیں اور پکانا بند کردیں اور یہ تیار ہوگیا مزیدار بنگالی کالے چنے۔
دیگر اس میں دیتے وقت چاول کے مرمرے اور بھنی ہوئی مونگ پھلی شامل کرسکتے ہیں