آج پاکستان میں کسی کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پھانسی دیدی جائے اور پھر اس کے خلاف بنگلہ دیش کی قومی اسمبلی میں ایسی ہی کوئی قرارداد منظور ہوجائے تو پاکستان میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا ردعمل متوقع ہوگا ۔؟
( واضع رہے کہ اسلامی جہموریہ پاکستان میں ایک پاکستانی دوسرے پاکستانی کی گردن اتارنے میں ذرا سا بھی تامل نہیں کر تا کہ اس کا مسلک اور عقیدہ دوسرے کے مسلک اور عقیدے کے خلاف ہے۔ قومیت تو بہت بڑی چیز ہے ۔ )