شمشاد
لائبریرین
آج بین الاقوامی ٹی۲۰ گروپ ۲، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا گیا۔
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ۲۰ اوور میں ۷ وکٹوں کے نقصان پر ۱۷۱ اسکور بنائے۔
جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 19.1 اوور میں صرف 98 کے مجموعی اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔