بنگلہ دیش میں آٹھ منزلہ عمارت منہدم: تصاویر

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک آٹھ منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

130424091557_building_ap.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت میں کپڑا بنانے کے ایک کارخانے کے علاوہ ایک بینک اور متعدد دکانیں تھیں اور جس وقت یہ عمارت منہدم ہوئی وہاں کافی لوگ موجود تھے

130424091555_building_afp.jpg
 
کپڑوں کی فیکٹری میں کام کرنے والے ایک کاریگر نے کہا کہ انھوں نے اچانک عمارت کے گرنے کی آواز سنی اور عمارت چند منٹوں میں گر گئی

130424091611_worker_afp.jpg
 
حکام کا کہنا تھا کہ منگل کو عمارت میں شگاف کے بعد لوگوں نے عمارت کے مالکان کو خبردار کر دیا گیا تھا لیکن انھوں نے اس کی پروا نہیں کی

130424091559_collapse_afp.jpg
 
Top