بنگلہ دیش میں تاج محل

مغزل

محفلین
بنگلہ دیش میں تاج محل
1100536135-1.jpg

1100536135-2.gif

1100536126-1.gif


خبر کا ربط:
 
اس سے‌بہتر اتنے‌پیسوں کی ایک یونیورسٹی بنا دیتا یہ ہدایتکار تو نام بھی ہوتا اور کام بھی۔
یار عقل کہاں چلی گئی ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
اس سے‌بہتر اتنے‌پیسوں کی ایک یونیورسٹی بنا دیتا یہ ہدایتکار تو نام بھی ہوتا اور کام بھی۔
یار عقل کہاں چلی گئی ہے؟

شاید یہ بھی تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہوں۔ لیکن ہرشخص اپنے معیار سے آگے نہیں دیکھ پاتا۔
 

تعبیر

محفلین
تاج محل اب بنگلہ دیش میں بھی

ایک وقت تھا کہ شاہ جہاں نے معماروں کے ہاتھ اس لیے کاٹ دیے تھے کہ وہ دوبارہ تاج محل نا بنا سکیں پر اسے کیا معلوم تھا کہ بنانے والے پھر بھی بنا لینگے

تفصیلات یہاں دیکھیں تاج محل اب بنگلہ دیش میں بھی



TajMahalinBangladesh.jpg



TajMahalinBangladesh2.jpg



TajMahalinBangladesh3.jpg



Taj Mahal
in
Bangladesh
yet to finish the final touch!


The construction of an exact copy of the Taj Mahal has sparked a diplomatic fracas between India and Bangladesh - raising the vexing issue of whether or not it is possible to claim copyright on a building.

Ahsanullah Moni, a Bangladeshi Film Director has announced his 'Copycat version of Taj Mahal' project on 3rd week of December 2008. The project was cost about USD$ 56 Million, and is being built 20 mile northeast of Capital Dhaka. Indians was upset, "You can't just go and copy historical monuments" an official of Indian High Commission in Dhaka told to press.

A replica of the Indian landmark Taj Mahal is seen under construction at Narayanganj district, some 30 kilometers northeast of Dhaka, capital of Bangladesh, Dec. 9, 2008. A Bangladeshi film-maker built a replica of the Taj Mahal inspired by neighboring India's famous monument.
 

تعبیر

محفلین
شکریہ زین مجھے یہ بات پتہ نہیں تھی

اوہ اگر یہ ڈپلیکیٹ تھریڈ ہے تو اسے بے شک ڈلیٹ یا منتقل کیا جائے
 
Top