bilal260
محفلین
غیر متفقہ۔مسلمان پہلے اسلامی جذبات مجروح ہونے پر قتل سے باز آ جائیں
غیر متفقہ۔مسلمان پہلے اسلامی جذبات مجروح ہونے پر قتل سے باز آ جائیں
سو فیصد درست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آج کل کے ماحول میں احتیاط ضروری ہےجذبات مجروح ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اسے قتل کر دیا جائے۔
احتیاط کا مطلب ہے الفاظوں کے استعمال میں احتیاط ۔۔۔۔۔ ایسے الفاظ استعمال نہ کئے جائیں جس سے کسی کے مذہبی جذبات مجروح ہوں۔اس کا مطلب ہے کہ احتیاط کر کے جذبات مجروح کیئے جائےاحتیاط ضروری ہے۔
جناب وہ اردو کا فورم ہے جس میں اردو ٹائپ کی جاتی ہے اور بات چیت کرتے ہیں اس کا نام www.pak.net/forum ہے۔ جو کہ اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔نیل آرمسڑانگ کے جنتی ہونے یا نہ ہونے کا اس اردو فارم کی آخری سانسوں سے بھلا کیا تعلق ہے بھائی؟ جہاں تک میری معلومات ہیں، جنت دوزخ میں جانے کا فیصلہ صرف اللہ کے پاس ہے۔ ایسے میں ان لایعنی بحثوں میں پڑنے کا کیا فائدہ؟