سید اسد محمود
محفلین

اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے اس مظاہرے میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کے ملحد بلاگرز اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین اسلام کے جرم میں کاروائی کی جائے۔
ڈھاکہ کی مرکزی سڑکوں پر دوران احتجاج نماز جمعہ ادا کرے ہوئے مظاہرین۔

اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے مظاہرین کا مطالبہ تھا کے توہین اسلام کے مرتکب ہونے والے ملحد بلاگرز اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف قانون سازی کی جائے۔

مظاہرین نے مطالبات منظور نا ہونے کی صورت میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دفتر کا گھیراوء کرنے کی دھمکی دی ہے۔

جمعہ کے دن ہی پولیس اور ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کے درمیان تصادم مین 6 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعت ہیں۔

