بنگلہ دیش ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کو غیر قانونی قرار دے دیا

سید ذیشان

محفلین
DHAKA: The High Court in Dhaka on Thursday declared the registration of the Jamaat-i-Islami, the country’s biggest Islamic party, as a political party with the Bangladeshi election commission as illegal.
“It is hereby declared illegal,” said Moazzem Hossain, the chief judge hearing the case.
Security was tight in the Bangladeshi capital for the occasion, with fears that the verdict could trigger fresh unrest.
The high court announced its decision on the legality of Jamaat-i-Islami after a petition was lodged arguing the party's charter conflicted with the country’s secular constitution.
The decision could trigger fresh protests by Jamaat supporters in the politically volatile country, already reeling from deadly violence over war crime verdicts passed on Jamaat's top leadership.
Police officers and members of the elite Rapid Action Battalion had been deployed outside the court in central Dhaka ahead of the verdict in an attempt to prevent any violence.

مزید
 

جیہ

لائبریرین
سید بھائی میں سیاسی شخصیت نہیں ہوں مگر یقین کریں مجھے اس خبر سے صدمہ ہوا ہے۔ آگے میں اس بحث میں حصہ نہیں لینا چاہتی:)
 

کاشفی

محفلین
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر پابندی غیر آئینی ہے، منور حسن
Pakistan-Politics-JamateIslami-MunnawarHassan_8-1-2013_111982_l.jpg

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے ڈھاکا ہائیکورٹ کے جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی اور الیکشن کمیشن میں اس کی رجسٹریشن کو غیر قانونی قراردینے کے فیصلے کو غیر آئینی، جانبدارانہ اور متعصبانہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ منصورہ سے جاری ایک بیان میں سید منور حسن نے کہا کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کی قیادت کو عمر قید اور موت کی سزائیں سنائی جار ہی ہیں، پہلے یہ کام ایک نام نہاد کرائم ٹریبونل کر رہا تھا اور اب ہائیکورٹ نے بھی اس کی پیروی شروع کردی ہے۔ سید منور حسن کاکہنا تھا کہ حسینہ واجد بھارت کے ایماء پر جماعت اسلامی کو عوام سے دور رکھنا اور کرش کرنا چاہتی ہے جبکہ بنگلہ دیشی عوام حسینہ واجد کے خلاف جماعت اسلامی کا ساتھ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں افراد روزانہ حکومت بنگلہ دیش کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
 
جس طرح مصر تقسیم ہوگیا ہے
اسی طرح بنگلہ دیش بھی
بدقسمتی سے ابھی بھارت نواز حکومت ہے مگر عوام اسلام پسند ہے۔ الحمدللہ
 
حکومتِ پاکستان سے متعلق آپ کی بات بالکل درست ہے۔۔بھارت اور نواز حکومت!:)

نواز تو شریف ہے۔ یعنی نواز شریف

میں بنگلہ حکومت کی بات کررہا تھا۔ وہاں کے عوام کی اکثریت اسلام پسند جبکہ بالادست طبقہ بھارت نواز ہے

پاکستان میں بدقسمتی سے عوام بھی اور بالادست طبقہ بھی اسلام بیزار ہوگیا ہے
 
Top