بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بنانے کے لیے اسے کیا کیا پینا پڑا ہوگاشکریہ تعبیر۔
بہت محنت کا کام ہے۔
جی بالکل اور ایسے اچھوتے خیال آتے کیسے ہیں لوگوں کو؟شکریہ تعبیر۔
بہت محنت کا کام ہے۔
ہاں واقعیشمشاد بھائی، میرا جواب کہاں چلا گیا ہے اس دھاگے میں سے؟
بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بنانے کے لیے اسے کیا کیا پینا پڑا ہوگا
یا پھر دوکان کا مالک ہو گا اور بوتل بغیر ڈھکن کے دیتا ہو گا