عندلیب راجہ
محفلین
آخری تدوین:
یہ اپلوڈ نہین ہوہی اس لڑی کع اب کیسے ختم کرؤںتصویر بصارت سے باہر ہے
اور تصویر کو اپلوڈ کیسے کرؤں؟؟؟یہ اپلوڈ نہین ہوہی اس لڑی کع اب کیسے ختم کرؤں
جی وہ تو نظر آ رہا ھے لیکن لڑی کو کیسے ختم کروںاسکی جگہ کراس دکھ رہا ہے. آپ اسکو امیج ہوسٹنگ سائٹ سے اپلوڈ کریں
اوکے وہ مجھے سمجھ آ گی ھے لیکن مین اس لڑی کو ختم کر کت نیئ بنانا چاہتی ہوں۔اس کا طریقہ بتا دےتصویر کو کسی بھی امیج ہوسٹنگ سائٹ جو فیس بک ٹوئٹر وغیرہ نہ ہو، وہاں پر اپلوڈ کریں. پھر اس اپلوڈڈ تصویر پر رائٹ کلک کرتے امیج ایڈریس کاپی کرلیں... اور یہاں امیج لنک باکس جو کہ ایڈیٹر میں موجود ہے، انسرٹ کردیں
آپ اسی میں ہی شروع کرسکتی ہیں ...اوکے وہ مجھے سمجھ آ گی ھے لیکن مین اس لڑی کو ختم کر کت نیئ بنانا چاہتی ہوں۔اس کا طریقہ بتا دے
اوکے مین چیک کرتی ہوںPhotobucket - Photo and image hosting, free photo galleries, photo editing.
اک امیج ہوسٹنگ سائٹ یہ بھی ہے
ہو گی اپ کا بہہت بہت شکریہسائن ان ہوکے دیکھیں