عندلیب راجہ
محفلین
سب سے آخری والے کو دیکھے اس مین تو سوراخ ھےہمارے خیال سے تو کوئی گلاس پانی سے نہیں بھرے گا کیونکہ پانی تو آہی نہیں ریا ۔
سب سے آخری والے کو دیکھے اس مین تو سوراخ ھےہمارے خیال سے تو کوئی گلاس پانی سے نہیں بھرے گا کیونکہ پانی تو آہی نہیں ریا ۔
سولی پہ تھوڑی لٹکا ہے۔ ڈیم کے پانی کا پہلا قطرہ ہونے کا اعزاز بھی تو حاصل ہو رہا ہے۔ وہ تو امر ہو جائے گا۔نیا ڈیم بینے تک وہ لٹکا ہی رہے گا کیا؟؟؟
ہاہاہاہا جی یہ تو ہے۔یہ اعزاز تو قسمت والوں کو ہی ملنا ھے۔۔سولی پہ تھوڑی لٹکا ہے۔ ڈیم کے پانی کا پہلا قطرہ ہونے کا اعزاز بھی تو حاصل ہو رہا ہے۔ وہ تو امر ہو جائے گا۔
سوچنے کا وقت نہیں، اب پیاس بہت لگ رہی ہے۔ بھرنے دیجیے۔نمبر 3 کے بارے مین سوچا جا سکتا ھے۔۔
میری تحقیق کے مطابق سب سے پہلے 3 نمبر والا گلاس بھرے گا
اپ کا جواب ٹھیک ہوا۔۔یہ دل اپ کا ہوا۔۔
اپ کا جواب ٹھیک ہوآ.یہ دل اپ کے لیے
ذہین نکلے اپ..
مطلب یہ تھا کہ پلمبر کے آتے آتے 3 نمبر گلاس بھر جائے گا۔لہل،جب نالی بند ھے تو اس میں پانی کیسے جاے گا؟؟؟
اگر پائپنگ کا کام کراچی میونسپلٹی والوں نے کیا ہے تو تین نمبر کا گلاس بھرنے کی بھی گارنٹی نہیںمطلب یہ تھا کہ پلمبر کے آتے آتے 3 نمبر گلاس بھر جائے گا۔