بوجھو تو جانیں

عسکری

معطل
اس دھاگے میں جانوروں کی تصاویر لگا کر ان کا نام دریافت کیا جائے گا۔یہ دھاگہ شروع تو کسی اور صاحب نے کرنا تھا پر کرنا مجھے پڑا کیوں کہ دو صاحب لکھنئو کے نوابوں کی طرح پہلے آپ پہلے آپ میں دھاگہ ہی نا چھڑوا بیٹھتے سو اس کار خیرکا آغاز بقلم خود جناب عبداللہ نے خود ہی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

عسکری

معطل
یہ پہلا نا معلوم جانور ذرا اس کا نام پتہ بتایں ؟


moose_animals_MG0374.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آنکھ تو سارے جاندار ہی جھپکتے ہیں۔

پرندے آنکھ کیسے جھپکتے ہیں؟
کیا سارے پرندے ایک ہی طرح آنکھ جھپکتے ہیں؟
 

طالوت

محفلین
اس دھاگے میں جانوروں کی تصاویر لگا کر ان کا نام دریافت کیا جائے گا۔یہ دھاگہ شروع تو کسی اور صاحب نے کرنا تھا پر کرنا مجھے پڑا کیوں کہ دو صاحب لکھنئو کے نوابوں کی طرح پہلے آپ پہلے آپ میں دھاگہ ہی نا چھڑوا بیٹھتے سو اس کار خیرکا آغاز بقلم خود جناب عبداللہ نے خود ہی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
تو یہ ہوئی وجہ فضا کی بہتری کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی کوئی ان کو اطلاع کر دے۔ پھر میں نے دوسرا سوال پوچھنا ہے۔ ایسا نہ ہو میں دوسرا سوال ہی بھول جاؤں۔
 

عسکری

معطل
وہ رات کو مجھ سے یاھو پر گفتگو فرمانا چاہتے تھے پر میں مصروف تھا اپنے فورم کی سمائیلیز ٹھیک کرنے میں اب اللہ جانے کہاں ہیں وہ
 

عسکری

معطل
پہلے کہنے دیں پھر عمل بھی کر لیں گے بھائی جلدی ہے کیا ہم یہیں ہیں آپ کے ساتھ ۔آہستہ آہستہ سیکھا دیں
 
Top