بوجھو تو جانیں

ایک لڑکی کار میں جارہی تھی ،
لڑکے نے لفٹ لے لی
لڑکا جب کار سے اترا
تو اُس نے لڑکی کا نام پوچھا
تو لڑکی نے کہا میری کار کا جو نمبر ہے
اُس میں ہی میرا نام ہے
دماغ ہے تو ڈھونڈ لینا :).

کار کا نمبر یہ تھا
(WV733N)
کوئی لڑکا سر کے بل کھڑے ہونے کی ہمت کر بھی لے تو سوال یہ اٹھے گا کہ لڑکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے؟ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی لڑکا سر کے بل کھڑے ہونے کی ہمت کر بھی لے تو سوال یہ اٹھے گا کہ لڑکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے؟ :) :) :)
سعود بھائی میں نے نام بوجھ لیا ہے اور آپ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں :shock: :surprise:۔ اب آپ نے کوئی بھی اشارہ نہیں دینا :nottalking: کسی کو بھی کیونکہ چاہے الیکٹرا ورکشاپ میں ہو ، لینا میں نے ہی ہے۔ نیلم :worried: ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کرا دیں ناں
لیکن ڈانٹ والی گن سے ڈرائیں نہیں اپیا
میں نے کیا کیا ہے بھلا؟:unsure:
اچھا۔ آن لائن ملاقات کرنی ہے تو محفل پر ہی مل جائیں گی موصوفہ :bighug: ۔ اور اگر گھر میں ملنا ہے تو اس کا بھی طریقہ ہے۔:lightbulb:
آپ کو کہاں ڈرا رہی ہوں۔ کافی دن ہو گئے گن استعمال نہیں کی تھی۔ ذرا چیک کر رہی ہوں کہ کام تو کر رہی ہے نا۔ ڈانٹ کا کیا ہے ۔۔کبھی بھی کسی کو ڈانٹنا پڑ سکتا ہے :cowboy: ۔
 
سعود بھائی میں نے نام بوجھ لیا ہے اور آپ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں :shock: :surprise:۔ اب آپ نے کوئی بھی اشارہ نہیں دینا :nottalking: کسی کو بھی کیونکہ چاہے الیکٹرا ورکشاپ میں ہو ، لینا میں نے ہی ہے۔ نیلم :worried: ۔
فکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

اففف الزام ہے عالی جاہ!
ہم اپیا کو نہیں بھولے۔۔۔ یہ ہماری خلاف کوئی گہری سازش کی جا رہی ہے
اوہ پھر ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے تو ڈانٹ نہیں پڑتی ناں میں آپ کی اچھی بہنا ہوں :happy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو پھر اتنی سیریس باتیں کیوں کرتے ہیں اور نیلم بہنا کے ساتھ بھی سیریس۔۔۔ ناٹ فئیر بھیا
میں ادھر ہی ہوں انٹرنیٹ پرابلم کر رہا ہے آجکل
گلا بھی ٹھیک ہوگیا اور بخار بھی
میں نے کونسی سنجیدہ بات کی ہے مانو گڑیا۔۔۔ ویسے یہ تمہاری نیلم بہنا کہیں پکڑ میں تو نہیں آگئیں اس رمضان کریم میں۔۔۔۔ :laugh:
چلو یہ تو بہت اچھا ہوا کہ گلا ٹھیک ہوگیا اور بخار اتر گیا۔۔۔ اب جلدی سے کوئی انٹی بائیوٹک انٹرنیٹ کو بھی کھلا دو۔۔۔۔:p
 
نیلم

محفلین
میں نے کونسی سنجیدہ بات کی ہے مانو گڑیا۔۔۔ ویسے یہ تمہاری نیلم بہنا کہیں پکڑ میں تو نہیں آگئیں اس رمضان کریم میں۔۔۔ ۔ :laugh:
۔ ۔:p
جب اس منتھ میں :devil: گھوم رہے ہیں ابھی تک تو شہزادیاں تو ویسے بھی آزاد ہی رہتی ہیں پورا سال :ڈی
 
نیلم

محفلین
فکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
ہیں بھیا ۔۔یہ کیا اعلان کر رہے ہیں ،،،۔۔۔انعام کی رقم تو آپ ہی دیں گے نا ۔۔مجھے غریب پہ اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ۔۔جاب لیس ہوں میں ۔۔:ڈی
 
ہیں بھیا ۔۔یہ کیا اعلان کر رہے ہیں ،،،۔۔۔ انعام کی رقم تو آپ ہی دیں گے نا ۔۔مجھے غریب پہ اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ۔۔جاب لیس ہوں میں ۔۔:ڈی
ہم نے یہ کب کہا کہ انعام کی رقم نیلو بٹیا کے ذمہ ہوگی؟ ظاہر ہے اس کا انتظام تو ادارے کے ذمہ ہوگا۔۔۔ (اور بہنوں کی زبان میں ادارے کا ترجمہ سعود بھیا کی جیب ہی ہوتا ہے نا؟) :) :) :)
 
نیلم

محفلین
سعود بھائی میں نے نام بوجھ لیا ہے اور آپ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں :shock: :surprise:۔ اب آپ نے کوئی بھی اشارہ نہیں دینا :nottalking: کسی کو بھی کیونکہ چاہے الیکٹرا ورکشاپ میں ہو ، لینا میں نے ہی ہے۔ نیلم :worried: ۔
چلیئے جی الیکٹرا آپ کا ہوا ۔۔۔جا کے لے آیئے گا بازار سے اب :ڈی
 
نیلم

محفلین
ویسے ایک سوال آپ سے
کیا آپ کسی لڑکے کو ایسے ہی لفٹ دے دیتی ہیں :)
لو جی فہیم بھیا ۔۔۔دنیا میں ہی ایک نیلم تھوڑی ہوں :ڈی
اور ویسے بھی مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی ۔اور نہ ہی یہ میری کہانی ہے یہ تو فیس بک سے لی ہے تھی میں نے :ڈی
 
Top