نیلم
محفلین
بالکل بتاؤمجھے معلوم ہے نام۔۔۔ ۔۔میں بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بالکل بتاؤمجھے معلوم ہے نام۔۔۔ ۔۔میں بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لو جی فہیم بھیا ۔۔۔ دنیا میں ہی ایک نیلم تھوڑی ہوں :ڈی
اور ویسے بھی مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی ۔اور نہ ہی یہ میری کہانی ہے یہ تو فیس بک سے لی ہے تھی میں نے :ڈی
کہانی نہیں ڈرامہ ہے ،،،ہی ہی ہییعنی یہ فیس بک والی نیلم کی کہانی ہے
فلم کہنا تھیکہانی نہیں ڈرامہ ہے ،،،ہی ہی ہی
سوچتے ہیں جی ،،اگر کچھ سمجھ میں آتا ہے توتول میں پوری لے کر آئیں۔۔
گھر تک لاتے ہی گھٹ جائے۔۔
اچھاااااافلم کہنا تھی
کہ فلم مؤنث ہے
اور ڈرامی مذکر
اچھاااااا
چلیئے پھر ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں ۔۔فلم ہی ہوگی :پی
اگر جواب آجئے تو بس ہاتھ کھڑا کرنا ڈائریکٹ جواب نا دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچتے ہیں جی ،،اگر کچھ سمجھ میں آتا ہے تو
میں نے تو نہیں بنائی فلم بھائی جو ٹائیٹل میں بتاؤںاب بتائیں اس فلم کا ٹائٹل کیا ہونا چاہیے
چلیں پھر آپ کچھ اور بتائیںمیں نے تو نہیں بنائی فلم بھائی جو ٹائیٹل میں بتاؤں
روزے بہت اچھے گزر رہے ہیںچلیں پھر آپ کچھ اور بتائیں
یہ بتائیں روزے کیسے گزر رہے ہیں
اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
ماشاءاللہ اچھی بات ہےروزے بہت اچھے گزر رہے ہیں
اور لائف میں کچھ خاص تو نہیں چل رہا لیکن پھر بھی لائف بہت زبردست گزر رہی ہے
موسم کبھی اچھا ہوجاتا ہے جب بارش ہو تو ویسے گرمی اور ہبس ہےماشاءاللہ اچھی بات ہے
موسم کیسا ہے آپ کی طرف آج کل
یعنی ایڈونچر والا موسمموسم کبھی اچھا ہوجاتا ہے جب بارش ہو تو ویسے گرمی اور ہبس ہے
وہ کیسے بھلایعنی ایڈونچر والا موسم
جب موسم ایک سا نہ رہےوہ کیسے بھلا
بالکل یہ تو ہےجب موسم ایک سا نہ رہے
کبھی اچھا تو کبھی سخت
تو ایڈونچر ہی ہوا نہ
ویسے زیادہ اہم یہ کہ آپ کے اندر کا موسم کیسا ہے
فرج نہیں ہے گھر میں جو بازار سے برف لانی پڑتی ہے۔تول میں پوری لے کر آئیں۔۔
گھر تک لاتے ہی گھٹ جائے۔۔