ماہا عطا
محفلین
فرج ہے نا لائٹ نہیں ہوتی نافرج نہیں ہے گھر میں جو بازار سے برف لانی پڑتی ہے۔
فرج ہے نا لائٹ نہیں ہوتی نافرج نہیں ہے گھر میں جو بازار سے برف لانی پڑتی ہے۔
میں بتاؤں ماہا؟ شمشاد بھائی کا جواب دیکھے بغیر؟اگر جواب آجئے تو بس ہاتھ کھڑا کرنا ڈائریکٹ جواب نا دینا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔ شکریہجی جی بتائئیں نا کیوں نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہاں اب ٹھیک لگ رہا ہے بھیامیں نے کونسی سنجیدہ بات کی ہے مانو گڑیا۔۔۔ ویسے یہ تمہاری نیلم بہنا کہیں پکڑ میں تو نہیں آگئیں اس رمضان کریم میں۔۔۔ ۔
چلو یہ تو بہت اچھا ہوا کہ گلا ٹھیک ہوگیا اور بخار اتر گیا۔۔۔ اب جلدی سے کوئی انٹی بائیوٹک انٹرنیٹ کو بھی کھلا دو۔۔۔ ۔
اوکے۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔ نیلم کی طرح مجھے خود ہی انعام لینے کا نہیں کہہ دیجئے گا۔انعام جیتنے کا پینڈنگ ہے اوکے۔۔۔ ۔۔
اگلی پہیلی یہ ہے کہ اگلی پہیلی کیا ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔اوکے۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔ نیلم کی طرح مجھے خود ہی انعام لینے کا نہیں کہہ دیجئے گا۔
اگلی پہیلی پوچھیں ۔ عائشہ عزیز میری طرف سے جواب دیں گی۔
کس نے کہا یہ الزام ہے ؟اففف الزام ہے عالی جاہ!
ہم اپیا کو نہیں بھولے۔۔۔ یہ ہماری خلاف کوئی گہری سازش کی جا رہی ہے
اوہ پھر ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے تو ڈانٹ نہیں پڑتی ناں میں آپ کی اچھی بہنا ہوں
کیوں بھئی۔ سب کو کیوں انعام ملے گا؟فکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔
شکر ہے میں نے پہلے ہی عائشہ عزیز کا نام لکھ دیا تھا ۔ اب وہی بتائیں گی ۔اگلی پہیلی یہ ہے کہ اگلی پہیلی کیا ہو سکتی ہے۔۔۔ ۔۔
قرعہ اندازی اور پوری ایمانداری کے شرائط بھی موجود ہیں لہٰذا دیکھ لیں کہ کہاں کہاں کس قسم کی ہیر پھیر کی گنجائش ہے۔کیوں بھئی۔ سب کو کیوں انعام ملے گا؟
مجھے کیا پتہ؟قرعہ اندازی اور پوری ایمانداری کے شرائط بھی موجود ہیں لہٰذا دیکھ لیں کہ کہاں کہاں کس قسم کی ہیر پھیر کی گنجائش ہے۔
قرعہ اندازی والی پرچیاں پہلے کھول کر دیکھ لی جائیں۔ ایسا نہ ہو سب پر ایک ہی نام لکھا ہو۔