بوسنیا کا یومِ تشکیلِ ریاست

حسان خان

لائبریرین
متمدن دنیا اُدھر زندگی کی رعنائیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے اور اپنے اپنے ممالک کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ ہم لوگ اِدھر اپنے پیدائشی فرقے اور عقائد کے نام پر اپنے ہی ساتھ رہنے والے لوگوں سے نفرت کر رہے ہیں، اُن کا گلا کاٹ رہے ہیں اور اُن کے معابد اور املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہمیں اب فیصلہ کرنا ہے کہ ہم بوسنیا جیسے مسلم ممالک کی طرح آگے بڑھنے چاہتے ہیں یا ہمیشہ اسی قابلِ رحم حالت میں پھنسے رہنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
اللہ پاکستانیوں اور بوسنیائیوں سمیت تمام مسلمان اقوام اور اُن کے اوطان کو سلامت رکھے۔

۲۵ نومبر بوسنیا میں یومِ تشکیلِ ریاست کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن یوگوسلاویہ میں بوسنیا کو کروشیا اور سربیا کی طرح ایک الگ ریاست کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔ لیکن بوسنیائی سرب اس کے بجائے ۲۱ نومبر کو اپنے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ اس دن جنگ بندی کے معاہدے کے تحت اُنہیں بوسنیائی وفاق میں اپنی خودمختار ریاست عطا ہوئی تھی۔

دارالحکومت سرائیوو کے ایک ابتدائی اسکول میں بچے جشن منا رہے ہیں۔
131121126.1_xl.jpg

131121126.2_xl.jpg

131121126.3_xl.jpg

131121126.5_xl.jpg

131121126.6_xl.jpg

131121126.7_xl.jpg

131121126.8_xl.jpg

131121126.9_xl.jpg

131121126.10_xl.jpg

131121126.11_xl.jpg

131121126.12_xl.jpg

131121126.13_xl.jpg

131121126.14_xl.jpg

131121126.15_xl.jpg

131121126.16_xl.jpg
131121126.18_xl.jpg

131121126.20_xl.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
جمہوریت فرنٹ پارٹی کے حامی یومِ تشکیلِ ریاست کے موقع پر سرائیوو میں ریلی نکال رہے ہیں۔
131125110.1_xl.jpg

131125110.2_xl.jpg

131125110.3_xl.jpg

131125110.4_xl.jpg

131125110.5_xl.jpg


صدر باقر عزت بیگووِچ اور دیگر افراد شہدائے قوم کو یاد کر رہے ہیں اور اُن کے لیے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
131125039.1_xl.jpg

131125039.3_xl.jpg

131125039.7_xl.jpg

131125039.11_xl.jpg

131125039.12_xl.jpg

131125039.13_xl.jpg


ایوانِ صدر میں اس دن کی مناسبت سے تقریب
131125115.1_xl.jpg

131125115.17_xl.jpg

صدر باقر عزت بیگووِچ
131125115.2_xl.jpg

131125115.5_xl.jpg

131125115.7_xl.jpg

131125115.10_xl.jpg

بوسنیائی معاشرے میں دینی رہنماؤں کی پاکستانی معاشرے سے زیادہ عزت کی جاتی ہے۔ فاعتبروا یا اولی الابصار!
131125115.16_xl.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ شیئرنگ :)

انتہائی بائیں جانب والے سفید شرٹ والے بندے پہلی نظر میں یہ مجھے اسرائیلی صدر دکھائی دیئے
131125115.1_xl.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
بہت عمدہ شیئرنگ :)

انتہائی بائیں جانب والے سفید شرٹ والے بندے پہلی نظر میں یہ مجھے اسرائیلی صدر دکھائی دیئے
131125115.1_xl.jpg

میں اسرائیلی صدر کو تو جانتا نہیں ہوں، لیکن مجھے ایک بار پھر آپ کی ژرف نگاہی کا معترف ہونا پڑے گا۔ :)
 
Top