بوسٹن میراتھن کے دوران بم دھماکے

امریکی شہر بوسٹن میں میراتھن کے دوران دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں اب تک سی این این کے مطابق کم ازا کم دو افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے

130415160947-boston-marathon-explosion-08-horizontal-gallery.jpg

130415153636-boston-marathon-getty-01-horizontal-gallery.jpg

130415160320-boston-marathon-explosion-06-horizontal-gallery.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
افسوسناک واقعہ ہے۔

امید ہے جلد ہی تہہ تک پہنچ جائیں گے کہ دھماکے کرنے والے کون تھے۔
 
نایاب

لائبریرین
افسوسناک واقعہ ہے۔

امید ہے جلد ہی تہہ تک پہنچ جائیں گے کہ دھماکے کرنے والے کون تھے۔
بلاشک کسی بھی انسانی جان کا زیاں قابل مذمت ہے ۔۔۔۔۔
" تہہ " کھنگالنے پر ہی علم ہوگا کہ

اب جانے کس کی باری ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
کس کی گردن میں یہ پھندا فٹ آئے گا ۔۔۔۔۔؟
 
افسوناک واقعہ ۔۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ اس کی آڑ میں کتنے مزید افسوسناک واقعہ ہوتے ہیں۔۔۔ اللہ اپنا رحم فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

صدر اوبامہ کا پيغام
تمام معاشروں کو دہشت گردی کا خطرہ درپیش ہے اور ہم اسے شکست دینے کے لیئے ایک ساتھ کھڑے ہیں

"امریکی عوام بوسٹن میں ہونے والے سانحے پر دعا گوہ ہے. مشیل اور میں متاثرین کے خاندانوں کے لیئے اس سانحہ پر سخت افسوس کے ساتھ اور تہہ دل سے دعا گوہ ہیں۔"
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
http://vidpk.com/83767/US-aid-in-Dairy-Projects/
 
arifkarim

معطل

تمام معاشروں کو نہیں صرف امریکی جہادی معاشرے کو!
 
arifkarim

معطل
امریکہ وہ ملک ہے جس نے جہادی دہشت گردی کا پودا 80 کی دہائی میں پاکستانی آئی ایس آئی کے ذریعہ افغانستان میں بویا تھا۔ آج یہ پودا درخت بن کر پورے عالم میں اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے۔ کوئی ملک بھی اسکی لپیٹ سے باہر نہیں۔ اسکے لئے ہم حضرت امریکہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
 
Top