سید لبید غزنوی
محفلین
یہ دیکھ کر دل خون کے آنسو رویا۔۔۔کچھ لوگ ہیں کہ اپنی بیٹیوں کو جہیز میں سونے کے واش روم بنا کر دیتے ہیں۔۔۔اور یہ اسلام کی بیٹیاں انکو نظر ہی نہیں آتیں۔۔۔ سعودیہ کے حکمرانوں کو اللہ نے کتنے مال دولت سے نوازا ہے کاش ان تک یہ تصویر پہنچ جائے۔۔اللہ تو ہی ہے جو اصل مدد گار ہے ۔۔۔دیکھتا کیوں نہیں تیری بندی کتنی مجبور ارو بے بسی کی کیفیت میں ہے۔۔۔اللہ میں دل سے دعا کرتا ہوں میری اس بہن کو حلال اور وسیع رزق عطا فرما۔۔۔اللہ ہم بے بس ہیں ۔۔ہمارا دل روتا ہے ہم دعا کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے تو مدد کر او رانکی مشکلوں کو ٹال دے آمین
کیا آپ اپنی بہن کو اس حالت میں دیکھنا پسند کریں گے.... ؟
ہماری یہ شام کی مسلم بہن بھوک سے مجبور ہو کر کچرے کے ڈبے سے اپنی بھوک مٹا رہی ہے....! اللہ پاک اس بہن کی مشکلیں آسان فرمائے.
کیا آپ اپنی بہن کو اس حالت میں دیکھنا پسند کریں گے.... ؟
ہماری یہ شام کی مسلم بہن بھوک سے مجبور ہو کر کچرے کے ڈبے سے اپنی بھوک مٹا رہی ہے....! اللہ پاک اس بہن کی مشکلیں آسان فرمائے.