محمد علم اللہ
محفلین
سچی!
مچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابا کی تو شہزادیاں ہوتی ہین چلو اج سے تمہارا نام ابا کی پریابا کی پری ہوں حوا تو اماں ہوئیں نا!!
ابا کی تو شہزادیاں ہوتی ہین چلو اج سے تمہارا نام ابا کی پری
کیسے باتیں کر یں سس آپ ہی نے بولنے سے منع کیا ہےایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔
تو آپ کیوں بول رہے ہیںمعلوم بھی سبکو کہ یہاں بولنا منع ہے۔
بولنا منع ہے تو یہی کام کرنا ہوگا ناااااااااااخیر تو ہے احمد بھائی، ابھی سے آپ کا یہ حال ہے تو شادی کے بعد کیا ہو گا؟
آپ اپنی زبان کو نہ ترسائیں، بولیں اور ضرور بولیں۔یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری