بول میری مچھلی، کتنا پانی

قیصرانی

لائبریرین
بول میری مچھلی، کتنا پانی۔۔۔ جی، اس کا پس منظر جاننے کے لئے یہ خبر پڑھیں

مختصر تفصیل یہ ہے کہ

نیویارک میں ایک مچھلی عین اس وقت جب ایک ماہی فروش اس کو ٹکڑوں میں تبدیل کرنے والا تھا اچانک بھرے بازار میں بلند آواز میں متنبہ کرنے لگی کہ دنیا ختم ہونے والی ہے لیکن اس کی یہ خصوصیت بھی اس کی جان نہیں بچا سکی۔
 

عسکری

معطل
بکواس مچھلی آ کر بول گئی یہاں ہمارے ملک میں ہاتھی گھوڑے جن بھوت بول رہے ہیں کسی کے کان مین جوں تک نہین ریینگتی :D
 

حسان خان

لائبریرین
پچھلے سال بھی امریکا میں ایسا شوشا اٹھا تھا، بہت فارغ لوگ موجود ہیں وہاں بھی

5d122eab438f14c9736becd84440cfb7.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
مایا کیلنڈر کے مطابق 21 دسمبر 2012 اس دنیا کا آخری دن ہو گا۔ یاد سے اس تاریخ سے پہلے تنخواہ لے لیجیے گا۔ :)
کہیں پڑھا تھا کہ مایا کی مزید ٹیبلٹس کا ترجمہ ہو گیا ہے۔ دنیا کا اختتام کئی ہزار سال آگے جا پڑا ہے۔ لو کر لو گل :( اگر یہ خبر پڑھ کر مایوسی ہو رہی ہے تو براہ کرم ہمارے پیارے کوچہ ملنگاں تشریف لائیں
 
Top