مہدی نقوی حجاز
محفلین
بوند بھر بات:
بات ساری اسی کی ہے صاحب
وہ جو تجھ کو نظر نہیں آتا
اس سے میں دو بہ دو ملا ہوا ہوں
مہدی نقوی حجازؔ
بات ساری اسی کی ہے صاحب
وہ جو تجھ کو نظر نہیں آتا
اس سے میں دو بہ دو ملا ہوا ہوں
مہدی نقوی حجازؔ
آداب بہت شکریہ
بہت شکریہ، آداب۔
بہت آداب، شکریہبہت خوب
بات ساری اسی کی ہے صاحب
وہ جو تجھ کو نظر نہیں آتا
شکریہ جنابماشاء اللہ
بہت شکریہ سرکارواہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب کہی
قلزم سمیٹے ہوئے ہے یہ بوند ۔۔۔ ۔
اور بات کا توکہنا ہی کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بات بوند بھر ہو یا موسلا دھار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بننے پہ آئے تو پل بھی مہان ۔۔۔ ۔
آپ جس کے دوبدو ہونے پہ ہیں نازاں ۔۔۔
اسی کے نور سے منور ہے جہان ۔۔۔ ۔۔