کھی کھی کھیاور بھیا اپنی ننھی پری کی ناک کی نوک چھوئیں تو کسی کو کوئی اعتراض؟
کھی کھی کھی
اور وہ تو اُڑ کر دور چلی گئیاور کھڑی ہوں پیڑ کے پاس۔ تتلی آ کر ناک کی نوک پر براجمان ہو تو چیخ کر بھیا کی گود میں چھپنے کی نہیں ہوگی۔
اور وہ تو اُڑ کر دور چلی گئی
بہت خوبصورت، بہت اچھی ہے۔
(مجھے معلوم ہے چائے خانے کی آمدنی میک اپ کے سامان پر خرچ ہو رہی ہے۔)