بوچھو تو جانیں

فہیم

لائبریرین
ابھی چونکہ شروع شروع ہے اس لیے میں آسان آسان تصویریں دے رہا ہوں۔

ورنہ میرے مشکل سوالوں کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے

یہ لیں ایک اور آسان تصویر اور بتائیں کے یہ کون ہے

iik42543sdff.jpg
 
عمر سیف

محفلین
fahim نے کہا:
ضبط نے کہا:
fahim نے کہا:
سمجھیں کے تقسیم ہو گیا :D
سمجھنا نہیں ہے۔ جن جن کو تقسیم ہوا سب کی رسیدیں دیکھائی جائیں۔

یہاں پر رسید وغیرہ کا سسٹم نہیں ہے
نہیں ہے تو بنا لیں سسٹم۔ اور اگر وہ بھی نہیں تو انعام مجھے دے دیں میں یہ کام خود بہتر کر لونگا۔
 
ٹھیک ہے یہ لیں اپنا انعام

12Y34.jpg
 
نوید ملک

اب اس ڈبے میں کیا ہے بوجھو تو جانیں :wink:
 
Top