فخرنوید
محفلین
بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد
صورت احوال یہ تھی کہ محترمہ سے کل فون پر بات ہو رہی تھی۔ جس میں میری شادی کے لئے کوائف پر بات ہو رہی تھی۔
دوران انٹرویو انہوں نے پوچھ لیا ۔ پہلے شادی شدہ تو نہیں ہیں۔ کہا جی ہاں ہوں۔ جب پوچھا کہ بچے ہیں تو بتا دیا کہ ایک بیٹی ہے۔
تو مہنگائی کی ڈیمانڈ ہو گئی اس لئے یہ مٹھائی انہیں بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں بھیجی ہے۔ اب باقی سب یا تو گوجرانوالہ آ کر کھا لیں۔
یا پھر انہی سے تھوڑا سا حصہ لے کر کھا لیں۔
باقی دیکھتے ہیں شادی کی مراد کب پوری کرتی ہیں۔