بوچھی کی فرمائش

تعبیر

محفلین
05727_w.jpg



05701_w.jpg



05732_w.jpg



05739_w.jpg



05734_w.jpg
 

تیشہ

محفلین
نائس ، مگر یہ زیادہ تر تو سوئیٹر ہی دیکھ رہی ہوں ، سوئیٹر تو پہننے ہی نہیں جاتے ۔ ویسے آپ پہنتی ہیں کہ نہیں تعبیر ۔:confused:
 

تیشہ

محفلین
ان سائیٹس کو بھی چیک کریں ۔ یہاں آن لائن شاپنگ کر سکتے ہیں

http://www.suitsmeonline.com/

http://misssoneonline.com/login.php?osCsid=287f3b1ad7bc72e583df8ccec2f5e9c8




تعبیر ، suitsmeonline والوں کی بھی سیل لگی ہے کتنے سستے شلوار سوٹ ہے :eek: گیارہ ، پندرہ تک کے ،
انکی بھی ساڑھیاں زبردست لگ رہی ہیں ، بےبی پنک والی اچھی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی نیکسٹ پر لیفٹ کلک نہیں ہو رہا تو لنک پوسٹ کر رہی ہوں آپ وہاں سے خود دیکھ لیں

http://search.next.co.uk/nav3/cat/women/sub/tops/0


http://www.next.co.uk/shopping/women/jeans...=01_02_02_01_07


http://search.next.co.uk/nav3/cat/women/sub/trousers/0




نیکس کی بس ایسے ایسے ہی ہیں :confused: اس سے اچھی نیو لک کی ہوتیں ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی نیکسٹ پر لیفٹ کلک نہیں ہو رہا تو لنک پوسٹ کر رہی ہوں آپ وہاں سے خود دیکھ لیں

http://search.next.co.uk/nav3/cat/women/sub/tops/0


http://www.next.co.uk/shopping/women/jeans...=01_02_02_01_07


http://search.next.co.uk/nav3/cat/women/sub/trousers/0



جینِ تو میرے پاس بوٹُکٹ بھی ہے ، اور فلئیر بھی ، اور جتنے یہاں کلر ہیں ، سب ہیں ،
 

تعبیر

محفلین
ضرور خریدیں بوچھی

فرصت میں اپ کے لیے گوچی کا جو فیشن شو ہوا تھا وہ بھی پوسٹ کرونگی اس تھریڈ میں
 

تعبیر

محفلین
ہاں سوئیٹرز کا ہی پوچھ رہی ہوں ، کہ آپ پہنتیں ہیں کہ نہیں ۔ میں تو نہیں پہنتتی نا لیتی ہوں ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی ۔

جی پہنتی ہوں بلکہ اجکل میں ایک لانگ کوٹ کے انتطار میں ہوں پر مارکیٹ میں اچھا مل ہی نہیں رہا ۔ اس دفعہ شارٹ کوٹس کا فیشن ہے میرے خیال سے

سوئیٹر کی ضرورت ہوتی تو ہے گھر میں جب ہم ہیٹنگ آن نہیں کرتے جیسے آج باہر دھوپ تھی پر گھر ٹھنڈا تو میں نے سوئیٹر پہن رکھا ہے :)
 

تیشہ

محفلین
سارے ہی ویسٹرن فیشن ہے لگاتی ہوں اگر مل گیا تو




آپکا ٹیکیسٹ مجھے ابھی سویرےاٹھکر نظر میں آیا ہے تعبیر ،، رات بارہ بجے گھر آتے ہی میں گھوڑے بیچ کر سوئی ہوں تھکے ہوئے تھے سبھی ،، میں نے سائلینٹ پے موبائل کیا اور سوگئی ، آپکا ٹیکیست بھی تو رات ایک بجے آیا تھا ، تب تک تو میں سوچکی تھی،

آج فری ہوئی تو آپکو آنسر کرتی ہوں ای ۔ میل میں ، ای میل چیک کرتی رئیے گا ،
 

تیشہ

محفلین
ان سائیٹس کو بھی چیک کریں ۔ یہاں آن لائن شاپنگ کر سکتے ہیں

http://www.suitsmeonline.com/

http://misssoneonline.com/login.php?osCsid=287f3b1ad7bc72e583df8ccec2f5e9c8




تعبیر Suitsmeonline والوں سے تو میں کرنے لگی ہوں آن لائن شاپنگ :music:

ایک ساڑھی turquoise £150 ، کی پسند آئی ہے ۔ دوسری رائل بلیو پنک پسند آئی ہے 43£، کی ہے
اور تیسری ساڑھی فیروزی ہے ، 72£ کی ہے ۔
اب میں ان تینوں پے غور فرما لوں تو کرتی ہوں آڈر ،
:music:
مناہل کے سائز کے کپڑے بھی لگے ہوئے ہیں نائن ۔۔ نائن کے :eek: مگر آدھی بازو ،، اب موسم گزر چکا
 
Top