مجھے اتنے زیادہ میسیج ای میل ، مل رہی ہیں کہ میں وخشت زدہ ہوکر ادھر آئی سب کہہ رہے باجو شگفتہ آپکو بہت بہت یاد کر رہی ہیں ،۔ حسن کے ایس ایم ایس ، ۔
ماورہ کی ای میل ،۔
چھوٹے بھیا کی ای میل ، سارہ حجاب اور بڑے بھیا کی ،۔
مگر شگفتہ میں نیٹ ہی یوز نہیں کررہی بلکل بھی ، نا ہی کسی سے رابطہ ہے فون پر ، نا ٹیکسٹ
میرا ہر طرح سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے سب سے ۔ وقت ہی نہیں رہا اب کے ،، اور جب میں بتا کر گئی ہوں کہ کم سے کم سال بھر نہیں آسکتی تو مطلب یہ ہے کہ نہیں آسکتی
مذاق تھوڑی نا کر رہی ہوں
میں بچوں والی ہوں اپنا گھر بار ہے سو طرح کے مصروفیات آتیں رہتی ہیں کہ نہیں
؟
جتنا وقت تھا آتی رہی ہوں ، سب سے گپیں لگانے ۔ مگر اب واقعی اگر میں نہیں آسکتی تو مطلب تو یہی ہوا نا کہ نہیں وقت دے سکتی محفل کو اور دوستوں کو ۔
جب سے میں گئی ہوں ایک دن بھی میں ریلیکس نہیں ہو پائی ۔ ہر دوسرے تیسرے دن کسی نا کسی کا مجھے پیغام ملتا رہا ہے کہ کہاں ہیں ؟ محفل پر کیوں نہیں آرہیں ۔ سب بہت یاد کر رہے ہیں ۔
مگر میں جب نیٹ ہی یوز نہیں کر رہی تو کیسے آتی ۔
؟ اور نا ہی آئیندہ آنے کے چانسز ہیں میرے ۔
سو پلیز ، پلیز مجھے سمجھنے کی کوشیش کی جائے اور مجھے فورس نا کیا جائے
ہر وقت ، بھی اب بندہ فارغ نہیں ہوتا کہ محفل ، محفل اور محفل
،
اور بھی کئی کام ہیں محفل کے علاوہ بھی ۔
میں امید کرتی ہوں اب مجھے کوئی ایسا پیغام نا دے کہ کہاں گئیں ۔ ؟ محفل پر کیوں نہیں آرہیں ۔