بوڑھی عورت اور شیر

ایک جنگل سے ایک قافلہ گزر رہا تھا. اچانک شیر آ گئے اور انہوں نے ایک ایک کر کے سب کو کھا لیا۔ ایک بوڑھی عورت رہ گئی اس عورت نے پرفیوم نکال کر آگ لگا دی جس کو دیکھ کر شیر پیچھے ہٹ گئے۔ پرفیوم ختم ہونے پر آگ بھی بجھ گئی۔ شیر دوبارہ اس عورت کی طرف بڑھے تو اس عورت نے موم بتیاں جلا لیں۔ شیر پھر پیچھے ہٹ گئے۔ اچانک ایک بوڑھا شیر آگے بڑھا اور اس نے سب سے کہا، "ٹھہرو! میں اس بوڑھی عورت کو جانتا ہوں۔"
پھر وہ آگے بڑھا اور روتے ہوئے اس عورت کے پیروں میں گر گیا اور کہنے لگا، "زبیدہ آپا! میرے دانت گر رہے ہیں کوئی ٹوٹکا ہوں تو بتائیں۔"
 
Top