بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک

حسینی

محفلین
بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif


shim.gif

Bohricommunity-India-stampede-Mumbai-Burhanuddin_1-18-2014_134567_l.jpg

ممبئی …بھارتی شہر ممبئی میں بوہری جماعت کے روحانی پیشو سیدنا محمد ابرہان الدین کی آخری رسومات کے موقع پربھگدڑ مچ گئی،18افراد ہلاک ہوگئے۔واقعہ جنوبی ممبئی کے علاقے گڑگوم میں اس وقت پیش آیا جب بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین کا عمل جاری تھا، بھگدڑ کے نتیجے میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے، بوہری جماعت کے روحانی پیشوابرہان الدین کی آخری رسومات کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے ۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=134567
 

ساقی۔

محفلین
بے شک ہر نفس نے موت کا مزا چکھنا ہے۔


یہ بوہری جماعت کے کیا عقائد ہیں کوئی معلومات فراہم کرے گا؟
 

حسینی

محفلین
صرف اتنا معلوم ہے۔۔ کہ یہ شیعوں کا ہی اک فرقہ شمار ہوتا ہے۔۔ لیکن شش امامی ہیں۔۔ امام صادق علیہ السلام تک کے امام ان کے اور شیعہ اثنا عشری کے مشترک ہیں۔۔ اور اس کے بعد کے اماموں میں اختلاف ہے۔
یہ بھی اسماعیلیوں کی طرح ہے۔۔ یا بعض کے بقول انہی کی اک شاخ ہے۔۔ لیکن یہ لوگ سر آغا خان کو بطور امام وقت قبول نہیں کرتے۔۔۔ جس طرح سے عام اسماعیلی کرتے ہیں۔
 
Top