بَرَغان کے حسینیۂ اعظم میں مراسمِ تعزیہ خوانی

حسان خان

لائبریرین
'بَرَغان' ایرانی صوبے 'البُرز' کا ایک گاؤں ہے۔ وہاں واقع حسینیۂ اعظم ۵۶۰ سال قدیم ہے، اور وہاں گذشتہ ۵۰۰ سالوں سے ہر سال تعزیہ خوانی کے مراسم کا انعقاد ہوتا آیا ہے۔
یاددہانی: 'حسینیہ' کم و بیش وہ چیز ہے جسے پاکستانی شیعہ 'امام بارگاہ' کہتے ہیں۔ نیز، ایران میں تعزیہ واقعۂ کربلا کی نمائشی شکل کو کہتے ہیں۔


عکاس: عارف فتحی
تاریخ: ۲۱ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۲ اکتوبر ۲۰۱۶ء

ماخذ
2239200.jpg

2239203.jpg

2239201.jpg

2239204.jpg

2239202.jpg

2239205.jpg

2239207.jpg

2239206.jpg

2239208.jpg

2239209.jpg

2239211.jpg

2239213.jpg

2239212.jpg

2239214.jpg

2239215.jpg

جاری ہے۔۔۔
 
Top