بٹر اسکوچ سوس

x boy

محفلین
بہت ہی زبردست بچوں کا پسندیدہ سوس ہے جسطرح چاکلیٹ سوس ہوتا ہے
بنانا بہت ہی آسان ہے
ایک نان اسٹک پین میں ایک کپ چینی گرم کریں جب وہ کتھی رنگ ہونے لگے تو اس میں 100 گرام مکھن ڈال کر پکائیں گاڑی ہو جائے تو اتار لیں۔


images
 
آخری تدوین:

دلاور خان

لائبریرین
بہت ہی زبردست بچوں کا پسندیدہ سوس ہے جسطرح چاکلیٹ سوس ہوتا ہے
بنانا بہت ہی آسان ہے
ایک نان اسٹک پین میں ایک چینی گرم کریں جب وہ کتھی رنگ ہونے لگے تو اس میں 100 گرام مکھن ڈال کر پکائیں گاڑی ہو جائے تو اتار لیں۔


images

ایک دانے کی بات کررہے ہیں؟
 
Top