یہ لیں ایک میری بیٹی کی پینٹنگ
بہت خوب تعبیر سِس، بھانجی کو میری طرف سے پیار اور شاباش
تصاویر آپ نے لگائی تھیں اس لیئے میں سمجھا کہ "وہ" سنہری بالوں اور نیلی آنکھوں والی بچی آپ کی ہے۔ اصل میں مجھے آپ کے بچوں کے نام نہیں معلوم۔ اور یہ بھی کہ لڑکے ہیں یا لڑکی۔ خیرواؤ زیک میری طرف سے اسے گڈ کہیے گا اور یہ کس کو ڈرا کیا ہے (نام بھول گیا بچی کا ) مما کو یا خود کی
بہت شکریہ ابوکاشان اور یہ آپ کی بھتیجی ہوئیں کہ میرے بچے کا کارنامہ نہیں ہے یہ زیک کی بچی کی محنت ہے
جسکا نام مجھےیادنہیں آرہا حالانکہ یہاں پڑھ بھی چکی ہوں
واؤ زیک میری طرف سے اسے گڈ کہیے گا اور یہ کس کو ڈرا کیا ہے
اچھا۔۔میں سمجھی۔۔کہ اپنے پاپا کی تصویر بنائی ہے۔۔نیچے "زیک" بھی لکھا ہوا ہے نا۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس کا نام میشیل ہے۔
تصاویر آپ نے لگائی تھیں اس لیئے میں سمجھا کہ "وہ" سنہری بالوں اور نیلی آنکھوں والی بچی آپ کی ہے۔ اصل میں مجھے آپ کے بچوں کے نام نہیں معلوم۔ اور یہ بھی کہ لڑکے ہیں یا لڑکی۔ خیر
شکریہ۔ یہ اس نے اپنی ایک گڑیا کی تصویر پینٹ کی ہے۔
اچھا۔۔میں سمجھی۔۔کہ اپنے پاپا کی تصویر بنائی ہے۔۔نیچے "زیک" بھی لکھا ہوا ہے نا۔